عرق گاؤزبان کے فوائد

دوره مقدماتی php
عرق گاؤزبان کے فوائد
عرق گاؤزبان کے فوائد

  

لاہور (نظام الدولہ )طب میں گاؤزبان ایسی جڑی بوٹی کو بہت سی ایسی ادویہ میں استعمال کیاجاتا ہے جو انسان کو نئی اور بھرپور زندگی سے روشناس کراتی ہیں اور انہیں بطور سپلیمنٹ اور وٹامن بھی استعمال کیا جائے تو یہ توانائی کا باعث بن جاتی ہیں ، ذہنی دباؤ اور دماغی مسائل کو ختم کرکے معدہ اور دل کے عوارض کا خاتمہ کرتی ہیں ۔جو انسان بدن کی اضافی چربی سے نجات چاہتے وہں اور سمارٹ ہونا مانگتے ہوں ان کے لئے گاؤزبان بہترین نباتاتی دوا ہے۔اطبا کے مطابق گاؤزبان کھانے والے تن مردہ میں جان پڑجاتی ہے ۔

گاؤزبان مشہور و معروف ادویاتی پودا ہے عربی زبان میں اس پودے کو لسان الثور ، حَمحَم اور حِمحِم اور انگریزی میں بوریج(Borage) کہتے ہیں ۔ اس کے پتے سبزی مائل سفید اور گائے کی زبان کے مشابہ ہوتے ہیں۔ اسی لئے اس کو گاؤزبان کہتے ہیں۔ گاؤزبان کے تمام اجزاء بطور دواء استعمال کئے جاتے ہیں۔تاہم زیادہ تر اس کے پھول پتے اور ٹہنیاں استعمال کی جاتی ہیں۔ روایت ہے کہ گاؤزبان انسان کو خوش و خرم اور ہشاش بشاش کرتا، دل کو تسکین دیتا ،غمگینی اور افسردگی کو دور کرتا اور دیوانگی یا پاگل پن میں مبتلا افراد کو آرام و سکون دیتا، اداسی اور مالیخولیا کو ختم کرتا، قلب میں روح اور خون کوصاف بھی کرتا ہے ۔یہ بوٹی انسان میں دوبارہ زندگی کی لہر پیدا کر دیتاہے، اس پودے کو وبائی بخاروں، سانپوں کے زہر، یرقان ، تپ دق، گلے کی سوزش اور جوڑوں میں درد کے لئے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔گاؤزبان میں کاربو ہائیڈریٹس ، کیروٹین،فیٹس، فائبر، گلو کوز، گلٹوز، نمکیات ، مثلاً فولاد، وٹامن سی ، میگنیشیم، تانبا، سوڈیم ، پوٹاشیم ، زنک ، کوبالٹ، کیلشیم ، فاسفورس وغیرہ ہے۔ یہ ایک طاقتوراینٹی اوکسی ڈنٹ ہے جو جسم سے نقصان دہ فری ریڈ یکلز کو ختم کرتا ہے۔ گاؤزبان کا پودا طب یونانی کے کثیر مرکبات مثلاً خمیرہ گاؤزبان سادہ ، خمیرہ گاؤزبان عنبری جواہر دار، خمیرہ مروارید، خمیرہ گاؤزبان عنبری جدوار عود صلیب والا، خمیرہ ابریشم حکیم ارشد والا ، دوالمسک معتدل جواہر دار،خمیرہ ابریشم شیرہ عناب والا ، شربت گاؤزبان سادہ، شربت احمد شاہی ، شربت دینار، شربت صدر اور دیگر کئی مشہور یونانی مرکبات میں ڈالا جاتا ہے۔

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب اور ان کی والدہ بھی کورونا کا شکار ہوگئیں

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب اور ان کی والدہ بھی کورونا کا شکار ہوگئیں

عرق گاؤزبان کے فوائد

دوره مقدماتی php

You are subscribed Successfully

Copyright 2020. Reproduction of this website’s content without express written permission from ‘Daily Pakistan’ is strictly prohibited.

سر کا چکرانا، مختلف دیسی علاجنسخہ الشفاء : اطریفل کشنیز 6 گرام، عرق گاؤزبان 50 گرام، کے ساتھ روزانہ چند دن استعمال کریں، جس کانسخہ یہ ہے خمیرہ گاؤ زبان سادہ، برگ گاؤزبان 40 گرام، کشنیز 10 گرام، بہمن سفید 10 گرام، گل گاؤزبان 10 گرام، ابریشم 10 گرام، کتیرا 10 گرام، صندل سفید 10 گرام، تخم با لنگو 10 گرام، فرنجمشک 10 گرام، کشتہ مرجان نصف رتی، کشتہ خبث الحد ید نصف رتی، خمیرہ گاؤزبان 6 گرام، میں ملا کر کھلائیںمقدار خوراک : روزانہ سفوف مفرح 4 رتی، ہمراہ عرق گاؤ زبان چند یوم دن میں تین تین دفعہ استعمال کرائیںنسخہ الشفاء : مغز بادام 10 عدد رات کو پانی میں بھگو کر صبح چھیل کر 2 عدد الائچی سبز، ایک عدد مرچ ملا کر خوب سی بن جائے گی، صبح نہار منہ استعمال کریںنسخہ الشفاء : پوست ہلیلہ زرد 10 گرام، افتیموں 6 گرام، پا نی میں جوش دے کرچھان لیں، اور شربت بنفسہ  2 گرام، ملا کر استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفانہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریںفری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({
google_ad_client: “ca-pub-8043570784123391”,
enable_page_level_ads: true
});

عرق گاؤزبان کے فوائد


(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});

الشفاء نیچرل ہربل لیبارٹریز پرائیویٹ لمٹیڈ ادویات کی دستیابی

جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں


© Copyright 2020. |
Powered by
Spix Systems Limited

(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({
google_ad_client: “ca-pub-8043570784123391”,
enable_page_level_ads: true
});


(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});

الشفاء نیچرل ہربل لیبارٹریز پرائیویٹ لمٹیڈ ادویات کی دستیابی

جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں

عرق گاؤزبان کے فوائد


© Copyright 2020. |
Powered by
Spix Systems Limited

Pakistan News

October 20, 2016
انصار الرحمن

Comments Off on مشروب صحت !!!
373 Views

September 23, 2017

September 21, 2017

September 7, 2017

انصار الرحمن ہم نے جب آنکھ کھولی ۔ بچپن گزارا ۔ اس وقت ہمارا معاشرہ …

اختناق الرحممحترم حکیم صاحب! میری بیٹی کی عمر 23 سال ہے‘ وہ غیرشادی شدہ ہے‘ اُس کا مسئلہ یہ ہے کہ اُسے پیڑو میں تکلیف رہتی ہے عجیب حرکات کرتی ہے‘ پیٹ سے کوئی گولا اُٹھتا محسوس کرتی ہے‘ جو گلے میں آکر پھنس جاتا ہے‘ اُس کی گردن اکڑ جاتی ہے‘ سانس گھٹتا ہے‘ چہرہ سرخ ہوجاتا ہے‘ کبھی دانت پیستی ہے‘ کبھی اُداس اور غمگین‘ کبھی خوش ہوتی ہے‘ اُسے پیشاب زیادہ آتا ہے‘ ماہواری کی بے قاعدگی رہتی ہے۔ اُس کی وجہ سے بہت پریشان ہوں۔ براہ مہربانی! اس کا علاج تجویز کردیں۔

(بیگم ولید شہزاد‘ ساہیوال)جواب: محترمہ! یہ ایک نفسیاتی مسئلہ ہے۔ اسے ہسٹریا یا اختناق الرحم کہتے ہیں۔ یہ نظام عصبی کے فتور سے لاحق ہوتا ہے۔ نازک مزاج اور شہری خواتین اس مرض میں زیادہ مبتلا ہوتی ہیں۔ اختناق کا مطلب گلا گھوٹنے کے ہیں چونکہ اس مرض میں دم گھٹتا ہے اور ساتھ میں رحم کی خرابی بھی پائی جاتی ہے اس وجہ سے اختناق الرحم بھی کہتے ہیں۔ بعض لوگ اسے آسیب یا بدروح کا سایہ سمجھ کر مریض کا علاج کرانے کی بجائے جعلی پیروں اور عاملوں کے چکر میں پڑے رہتے ہیں۔ وقت پیسہ اور اپنی صحت برباد کرتے ہیں۔ یہ ایک قابل علاج مرض ہے۔ اس کے اسباب غصہ‘ خوف‘ پریشانی‘ ذہنی دباؤ‘ رنج و غم‘ کسی شدید قسم کے صدمے سے دوچار ہونا‘ آرام دہ زندگی بسر کرنا‘ مصروف نہ رہنا‘ قصے کہانیاں اور عشقیہ ناول پڑھنا‘ زیادہ جاگنا‘ جوان لڑکیوں کی زیادہ عرصہ تک شادی نہ کرنا‘ معدہ اور ہاضمہ کی خرابی میں مبتلا رہنا‘ قبض وغیرہ ہوسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ بھی اس مرض کے کئی اسباب ہیں۔ آپ اپنی بیٹی کو درج ذیل نسخہ استعمال کرائیں انشاء اللہ شفاء ہوگی۔ ھوالشافی: صبح شام کھانے سے نصف گھنٹہ پہلے خمیرہ گاؤزبان جدوارعود صلیب والا ایک چمچ چائے والا اور دوالمسک معتدل سادہ ایک چمچ چائے والا ہمراہ عرق گاؤزبان آدھا کپ کھلائیں۔ صبح و شام کھانے کے بعد حب حلتیت دو عدد اور مستورین شربت دو چمچ چائے والے پانی سے دیں۔ غذا میں دلیہ‘ ساگودانہ‘ دودھ‘ دہی‘ شوربہ‘ سبزیاں اور زودہضم غذائیں دیں۔ مریضہ کو تفریح کے مواقع فراہم کریں‘ کام کاج میں لگائیں‘ مصروف رکھیں‘ زیادہ جاگنےا ور ناول پڑھنے سے پرہیز کرائیں۔ مریضہ کے جسمانی اور دماغی سکون کا خیال رکھیں۔غذا نمبر 1استعمال کریں۔کمزوری نظر و حافظہمیری عمر 16 سال ہے‘ میرا مسئلہ یہ ہے کہ میری نظر اور حافظہ کمزور ہے۔ میری جلد چکنی ہے مجھے کوئی مفید نسخہ بتائیں۔

(شہریار بٹ‘ گوجرانوالہ)جواب: بیٹا آپ درج ذیل نسخہ تیار کروا کے استعمال کریں۔ ھوالشافی: مغز بادام شیریں پچاس گرام‘ سونف پچاس گرام‘ اسطخدوس پچاس گرام‘ خشخاش پچاس گرام‘ کالی مرچ بارہ گرام‘ مصری پچاس گرام۔ ان تمام ادویات کو پیس کر ایک چمچ چائے والا صبح شام دودھ سے کھا لیاکریں۔ اس کے ساتھ خمیرہ گاؤزبان عنبری جواہردار ایک چمچ چائے والا صبح شام کھائیں۔ رات کو سوتے وقت سر میں خالص روغن بادام کی مالش کریں۔ غذا میں شہد‘ انڈا‘ مکھن‘ پنیر‘ دودھ‘ جو کا دلیہ شہدملا کر استعمال کریں۔ ہرے پتے والی سبزیاں استعمال کریں اس سے آنکھوں کو طاقت ملتی ہے۔آنکھوں کی صفائی کا خیال رکھیں‘ صبح و شام تازہ پانی کے آنکھوں میں چھینٹے ماریں۔ پانچ وقت وضو کریں گے تو آپ کے چہرے کی چکناہٹ صاف ہوجائے گی۔ جلد تروتازہ رہے گی۔ ایک ماہ بعد دوبارہ لکھیں۔غذا نمبر 2استعمال کریں۔موٹاپا ‘ کمزوری اور سستیمیری عمر 27 سال ہے‘ میری اپنی دکان ہے‘ سارا دن بیٹھ کر گزرتا ہے۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ مجھے کمزوری بہت محسوس ہوتی ہے اور ہر وقت سستی پڑی رہتی ہے۔ جمائیاں بہت آتی ہیں دل کرتا ہے کہ لیٹا رہوں‘ کوئی کام نہ کروں‘ کام کروں تو کمزوری محسوس ہوتی ہے۔ دن بدن موٹا ہوتا جارہا ہوں۔ میں اس وجہ سے بہت پریشان ہوں مجھے کوئی ایسا نسخہ تجویز کریں جس سے جسم میں طاقت آئے اور سستی کا احساس نہ ہوں۔

(شفقت احمد‘ اوکاڑہ)جواب: محترم! سب سے پہلے تو اگر آپ کا وزن زیادہ ہے تو وزن کم کریں‘ ورزش کی عادت ڈالیں‘ صبح وشام ورزش ضرور کیا کریں‘ اپنی خوراک بہتر کریں اور کام میں بھی دلچسپی لینے کی عادت ڈالیں۔ کوشش کریں کہ اپنی دکان میں بھی فارغ نہ بیٹھیں‘ کچھ نہ کچھ کرتے رہا کریں۔ درج ذیل نسخہ استعمال کریں۔ ھوالشافی: صبح و شام معجون اذراقی ایک چمچ چائے والا اور معجون فلاسفہ ایک چمچ چائے والا ہمراہ دودھ کھائیں۔ صبح دوپہر شام کھانے کے بعد جوارش بسباسہ آدھا چمچ چائے والا پانی سے کھالیا کریں۔ قبض کی شکایت ہو تو رات کو سوتے وقت حب تنکار دو گولی پانی سے کھائیں۔ انشاء اللہ آپ ٹھیک ہوجائیں گے۔ غذا نمبر 3استعمال کریں۔یہ آسیب نہیں بیماری ہےمیری عمر 19 سال ہے‘ میرا مسئلہ یہ ہے کہ کچھ عرصہ سے مجھے بہت ڈراؤنے اور پریشان کن خواب آتے ہیں۔ عجیب سی شکلیں نظر آتی ہیں‘ لگتا ہے کہ کوئی چیز سینے پر سوار ہے‘ گلا دبا رہی ہے‘ اس دوران میں چیخ مارنا چاہتا ہوں‘ دوسروں کو بتانا چاہتا ہوں کہ میرے ساتھ کیا ہورہا ہے لیکن میری آواز ہی نہیں نکلتی‘ نہ ہلا جاتا ہے۔ پھر جب سینے پر دباؤ ختم ہوجاتا ہے تو میں اٹھ جاتا ہوں لیکن طبیعت بہت پریشان رہتی ہے۔ کوئی کہتا ہے آسیب ہے‘ کوئی کچھ کہتا ہے۔ میں اس وجہ سے بہت پریشان ہوں۔ براہ مہربانی مجھے اس کا حل بتائیں۔

(محمد عمران‘ لاہور)جواب: محترم! یہ کوئی بھوت پریت آسیب یا چڑیل کا سایہ نہیں‘ یہ ایک بیماری ہے۔ طب میں اس کو کاربوس یا نیند میں ڈرنا یا نیند میں گھٹنا بھی کہتے ہیں۔ کاربوس کا مطلب دبانے یا بھینچنے والا ہے۔ اس مرض میں مریض کے تنفس کے عضلات میں ایک قسم کا تشنج پیدا ہوتا ہے اور مریض کو سانس گھٹتا ہوا محسوس ہوتا ہے۔ اس کی وجہ عموماً شدید درجے کی ہاضمے کی خرابی ہوا کرتی ہے۔ اس کے علاوہ دماغی تردد‘ غم فکر پریشانی‘ ذہنی دباؤ‘ غذائی بے قاعدگی‘ حفظان صحت کے اصولوں سے انحراف بھی اس کا سبب بن سکتے ہیں۔ آپ درج ذیل نسخہ استعمال کریں۔ صبح شام خمیرہ گاؤزبان عنبری جواہردار ایک چمچ چائے والا اور دوا المسک معتدل سادہ ایک چمچ چائے والا کھانے سے نصف گھنٹہ پہلے کھالیا کریں۔ صبح دوپہر شام کھانے کے بعد حب کبدنوشادری دو گولی جوارش شاہی ایک چمچ چائے والا ہمراہ پانی کے کھالیا کریں۔ رات کو سوتے وقت معجون نجاح ایک چمچ چائے والا پانی سے کھائیں۔ دن میں دو مرتبہ شربت احمد شاہی کے دو بڑے چمچ ایک گلاس پانی میں ملا کر پی لیا کریں۔ رات کا کھانا سونے سے تین گھنٹے قبل کھالیا کریں۔ خوب چہل قدمی کریں۔ چت یا سیدھا لیٹ کر سونے سے گریز کریں بلکہ دائیں کروٹ پر لیٹ کر سویا کریں۔غذا نمبر 3استعمال کریں۔اصلاح معدہمیں ایک فیکٹری میں کام کرتا ہوں‘ مجھے اکثر گیس‘ قبض کی شکایت ہوجاتی ہے۔ براہ کرم! آپ مجھے معدہ اور نظام ہضم کی اصلاح کیلئے کوئی اچھا سا نسخہ تجویز کردیں۔

عرق گاؤزبان کے فوائد

(اخترعلی‘ کوئٹہ)جواب: آپ درج ذیل نسخہ خود تیار کرکے استعمال کریں۔ نسخہ ھوالشافی: فلفل سیاہ‘ اجوائن‘ نمک لاہوری‘ جواکھار‘ زیرہ سفید‘ بادیان‘ کشنیزخشک‘ آملہ اور نمک سیاہ ہم وزن لیکر سفوف کرکے محفوظ کرلیں۔ اس دوا کا ہر کھانے کے بعد آدھا چمچ چائے والا ہمراہ پانی سے کھالیا کریں۔ اس سے نظام ہضم کی اصلاح ہوجائے گی۔ معدے کو تقویت ملے گی‘ کھانے کو ہضم کرنے اور پیٹ سے ہوا کے اخراج میں مدد ملے گی۔ غذا میں نرم اور زودہضم غذائیں کھائیں۔ غذا نمبر 1استعمال کریں۔قبض اور پیشاب میں جلنمیری عمر 35 سال ہے‘ میرا مسئلہ یہ ہے کہ کافی عرصہ سے مجھے پیشاب بہت جل کر آتا ہے۔ پیشاب کرنے سے پہلے اور بعد میں بھی جلن ہوتی ہے‘ پیشاب مقدار میں کم اور بار بار آتا ہے اور بہت پیلے رنگ کا آتا ہے۔ قبض بھی شدید ہے۔ براہ مہربانی مجھے اس کا کوئی علاج تجویز کردیں۔

(عاشق حسین‘ اسلام آباد)جواب: اگر خشک چیزوں کا بکثرت استعمال‘ چائے کافی کی زیادتی‘ پانی کم پینے‘ بہت زیادہ پسینہ آنے سے جس سے پیشاب کی مقدار کم ہوجائے‘ اچار ترش غذائیں زیادہ کھانے مثانے اور پیشاب کی نالی کی سوزش وغیرہ سے ایسی علامات ہوسکتی ہیں۔ آپ درج ذیل نسخہ استعمال کریں۔ صبح شام معجون دبیدالورد ایک چمچ چائے والا‘ عرق کاسنی نصف کپ‘ عرق مکو نصف کپ کے ساتھ کھالیا کریں۔ صبح دوپہر شام کھانے کے بعد اکسیر جگر گولیاں دوعدد پانی سے کھالیا کریں۔ دن میں دو سے تین مرتبہ شربت بزوری معتدل چار بڑے چمچ ایک گلاس پانی میں حل کرکے پی لیا کریں۔ قبض کی صورت میں رات کو حب تنکار دو گولی پانی سے کھالیا کریں۔ غذا نمبر 1استعمال کریں۔پوشیدہ امراضمیری عمر 21 سال ہے‘ میرا مسئلہ ہے کہ عرصہ تین سال سے ماہواری بے قاعدہ ہوگئی ہے‘ وقت پر نہیں آتی۔ آئے تو درد کے ساتھ اور کم آتی ہے۔ اس وجہ سے میرا جسم پھول رہا ہے براہ مہربانی! مجھے اس کیلئے کوئی نسخہ تجویز کردیں۔

(ش،ن‘ لاہور)مشورہ: محترمہ! عام طور پر اس کا سبب نسوانی ہارمونز کے توازن کی خرابی‘ ذہنی دباؤ‘ ڈائٹنگ‘ رحم میں خرابیاں‘ ماہواری کے دوران زیادہ ٹھنڈے پانی سے غسل کرنا‘ خون کی کمی ہونا ہے۔ آپ درج ذیل نسخہ استعمال کریں۔ صبح و شام معجون دبیدالورد ایک چمچ چائے والا‘ عرق مکو اور عرق بادیان نصف کپ کے ہمراہ صبح‘ دوپہر شام کھانے کے بعد‘ جوارش کمونی ایک چمچ چائے والا‘ حب کبد نوشادری دو گولی ہمراہ پانی صبح و شام‘ شربت فولاد دو چمچ چائے والے دودھ میں ملا کر پی لیا کریں۔کریں۔غذا نمبر 1استعمال کریں۔

حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں

“عبقری” عالمی مرکز روحانیت و امن
عبقری سٹریٹ نزد قرطبہ مسجد، مزنگ چونگی، لاہور-پاکستان
پوسٹ کوڈ 54000

E-mail: [email protected]

Phone: +92-42-37425801-3

Ubqari: facebook.com/ubqari

Twitter: twitter.com/ubqari

Akabir Par Aitmaad: fb.com/akabirParAitmad

Insta: instagram.com/ubqariofficial1

SheikhULwazaif: fb.com/SheikhUlWazaif

Youtube: youtube.com/UbqariTasbeehKhana

Copyrights © 2020 All Rights Reserved – Ubqari Trust Regd. Lahore Pakistan


دیسی حکیمی دیسی جڑی بوٹیاں اور ان کے خواص



تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ !

(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});

اردو نیوز پیڈیا آن لائین

کائنات کی یہ خوبصورتی ہے کہ خالق نے اصول با الضد کے ساتھ ہر چیز کو متضاد عنصر کے ساتھ جوڑ کرکائنات کی رونقوں اور رنگینیوں کو چار چاند لگائے۔ دن کو رات، صبح کو شام، دھوپ کو چھاؤں، گرمی کو سردی، غم کو خوشی،درد کو درماں صحت کو بیماری،مرض کو دوا،جوانی کو بوڑھاپے کامیابی کو ناکامی ،دکھ کو سکھ، تکلیف کو راحت ،محبت کو نفرت، قرب کو دوری، دوستی کو دشمنی الغرض ایک بہت ہی شاندار گلدستہ مزین کیا ہے اور اس کی خوبصورتی میں مزید اضافہ یوں کیا کہ ہر کسی قسم کی حالت،کیفیت اور احساس کو تبدیلی سے مرصع فرمادیا۔

کائنات کی کم وبیش 18000 مخلوقات میں سے انسانی وجود کی تخلیق بدرجہ احسن تقویم پر کی گئی اور بدن انسانی کا وجود چار عناصر آگ،مٹی،ہوا اور پانی کے مرکب سے تشکیل دیا گیا ہے۔ یہی عناصر مزید چار اخلاط صفراء،سودا،بلغم اور خون کی افزائش کرتے ہوئے انسانی مزج گرم،خشک، تر اور سرد کی تعمیر کا باعث بنتے ہیں۔جسد انسانی بدن اور روح کا مرکب ہے ،بدن گوشت پوست، عضلات، اعصاب، ہڈیوں، وریدوں شریانوں، اعضاء اور خون کی آمیزش سے تیارشدہ کائنات کا سب سے حسین شاہکار ہے جبکہ روح کی غیر مرئی طاقت اس کی صلاحیتوں،خوبیوں، خامیوں، افعال و اعمال اور کردار کا رخ متعین کرتی ہے۔

عرق گاؤزبان کے فوائد

طب قدیم کے ماہرین کے مطابق انسانی صحت کا دارو مدار اخلاط کے توازن اور مزاج کی عمدگی پر ہوتا ہے۔جونہی کوئی خلط افراط وتفریط کا شکار ہوتا ہے تو فوری بدن انسانی کا مزاج بگڑ کر مرض کا اظہار کرنے لگتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ طب قدیم کی معالجین مرض کی ظاہری علامات کے ساتھ ساتھ مریض کے مزاج کے مطابق دوا اور غذا تجویز کرتے ہیں۔ایک ماہر طبیب بیماری کی تشخیص کرتے ہوئے اس کے بنیادی اسباب ختم کرنے کے لیے دوا اورغذا تجویز کرتا ہے،یوں مرض کا خاتمہ ہوکر مریض کو مکمل صحت یابی میسر آتی ہے۔ مزاج کے بگاڑ کی صورت میں گرمی،سردی، تری اور خشکی کے توازن میں کمی یا زیادتی واقع ہوجانے سے مختلف امراض رونما ہو کر ایک صحت مند انسان کو پریشان کرنے لگتے ہیں۔

موجودہ دور کے خطرناک امراض کولیسٹرول صفراء ،ذیابیطس بلغم ،یورک ایسیڈ اور کینسر وغیرہ خون کی ہیت،کیفیت اور حالت میں تبدیلی پیدا ہونے سے سامنے آتے ہیں۔مزاج میں جس قدر بگاڑ بڑھتا جاتا ہے امراض کی نوعیت اور شدت میں اضافہ ہوتا چلاجاتا ہے۔ مثلا ََکولیسٹرول کی زیادتی سے بلڈ پریشر،امراض قلب ،برین ہیمریج اور اعصابی بیماریاں مسلط ہوکر انسانی زندگی کا خاتمہ کردیتی ہیں۔ اسی طرح بلغم کی زیادتی سے ذیابیطس، فالج،لقوہ اور عضلاتی امراض حملہ آور ہوکر انسانی وجود کو مفلوج کر چھوڑتے ہیں۔یورک ایسڈ کی بڑھی ہوئی مقدار جوڑوں کے درد، امراض گردہ اوراعصابی دردوں کا سبب بن کر زندگی کی حرکات وسکنات میں رکاوٹ بن جاتی ہے۔

جدید میڈیکل سائنس مبینہ طور پر ان امراض کا علاج نہیں کرتی بلکہ ان کے اثرات کو وقتی طور پر ختم کرتے ہوئے اعضاء کے افعال و اعمال کو ریگولیٹ کرنے میں معاونت کرتی ہے۔ جس کی مثال کولیسٹرول، یورک ایسڈ اور ذیابیطس جیسے موذی امراض میں خون کی گردش اور روانی کو متوازن رکھنے کے لیے بلڈ وارمر (Blood wormer) اور خون پتلا کرنے و الی ادویات تواتر سے استعمال کروائی جاتی ہیں۔اس کا ثبوت یہ ہے کہ جدید میڈیکل سائنس کے زیر علاج کوئی مریض بھی مستعمل ادویات چھوڑ کر اپنی صحت مندی کے آثار قائم نہیں رکھ سکتا۔اس کے بر عکس طب قدیم کے فلسفہ کے تحت دوا اور غذا استعمال کرنے والے مریض مرض کی علامات کے ختم ہوتے ہی دوائیں چھوڑ کر بھی صحت مند زندگی سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں اور آج بھی ہزاروں مریض ادویات چھوڑ کر صحت مند زندگی سے حظ اٹھاتے دیکھے جا سکتے ہیں۔

اس قدر طویل تمہید باندھنے کا مقصد دنیا بھر کی تمام تر سائنسی ارتقائی منازل کے حصول کے باوجود ’’کورونا وائرس‘‘ کے آگے جدید میڈیکل سائنس کی بے بسی اور لاچاری کے گھٹا ٹوپ اندھیرے میںنیچرو پیتھی( طب قدیم )کی ایک روشن مثال پیش کرنا ہے۔برصغیر پاک وہند کی تاریخ میں مسیح الملک کے لقب سے معروف زندہ جاوید شخصیت حکیم محمد اجمل خان ایک ایسے طبیب گزرے ہیں جنہوں 1918 ء میں وبائی انفلوئنزا کو فطری طرز علاج اور قدرتی ادویات سے مات دی تھی۔

حکیم اجمل خان مرحوم نے انفلوئنزا کے علاج سے جڑے اپنے طبی تجربات کو اپنی معروف اور مستند طبی تصنیف ’’حاذق‘‘میں وبائی نزلہ وزکام یا انفلوئنزا کے عنوان سے ایک پورا مضمون باندھا ہے،اس میں موجودہ مہلک مرض ’’کورونا وائرس‘‘کے علاج کے تناظر میںحرف بہ حرف اس سے خاطر خواہ مدد لی جا سکتی ہے۔کورونا وائرس چونکہ انسانی زندگیوں کو اجاڑ رہا ہے، ایسی صورتحال میں کسی قسم کے تعصب اور خبط عظمت سے صرف نظر کرتے ہوئے حکومت پاکستان اور محکمہ صحت کے ذمہ داران و طبی ماہرین کو فطری طرز علاج اور قدرتی ادویات سے استفادہ کرنے میں کوئی عار محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ذیل میں ہم مسیح المک حکیم محمد اجمل خان دہلوی کا انفلوئنزا پر مضمون من وعن نقل کر رہے ہیں تاکہ ہمارے نفس مضمون کو سمجھنے میں آسانی رہے:

’’عیاذ باللہ (اللہ کی پناہ)جس طرح کہ طاعون،ہیضہ اور دیگر وبائی امراض بعض ایام میں وبا کے طور پر ظاہر ہو کر دفعتاً صد ہا(ہزاروں) جانوں کو لقمہ اجل بنا دیتے ہیں،تحقیق جدید سے یہ بات ثابت ہے کہ نزلہ اور زکام کا حملہ بھی بعض دفعہ وبائی طور پر ہوتا ہے ۔

اسباب:۔

اس مرض کا باعث ہوا میں ایک سمیت اور زہریلے اثر کا پیدا ہوجانا ہے جو سانس لینے کے ساتھ ہوا کے ساتھ جسم میں داخل ہوجاتا ہے۔ یہ مرض اکثر جاڑوں میں ہوتا ہے بعض مرطوب نشیبی جگہوں میں یہ مرض اکثر پیدا ہوا کرتا ہے اور ایک مقام سے پیدا ہو کر فوراََ ہی بہت سے مقامات میں پھیل جاتا ہے۔ جوان آدمی کی بہ نسبت بوڑھے اور بچے اس مرض میں زیادہ مبتلا ہوتے ہیں۔

علامات:۔

پیشانی اور کمر میں درد ہوکر دفعتاًََ (اچانک)بخار چڑھ جاتا ہے ۔بعض مریضوں کو یہ بخار لرزے(کپکپی) سے ہوتا ہے اور بعض کو بغیر لرزے کے۔آنکھوں اور تمام عضلات ِ جسم میں درد معلوم ہوتا ہے اور دوران سر (سر درد)کی شکایت ہوتی ہے۔گلا درد کرتا ہے ،آواز بیٹھ جاتی ہے ، سینہ پر بوجھ اور تناؤ معلوم ہوتا ہے ۔خشک کھانسی ہوتی ہے،سانس مشکل سے آتا ہے، مریض کی بھوک زائل ہوجاتی ،ابکائیاں آتی ہیں، کبھی قے (vomiting)اور دست (Motion) آنے لگتے ہیں۔

منہ کا ذائقہ بگڑ جاتا ہے اگر عوارضات (Symptomes) شدید ہوں تو انجام اچھا نہیں ہوتا۔بعض دفعہ ناک اور حلق کی سوزش آگے ہوا کی نالیوں تک بڑھ کر شدید کھانسی اور نمونیہ پیدا کردیتی ہے ۔اس مرض کے حملے سے مریض بہت جلد کمزور ہوجاتا ہے ۔ عام زکام کی نسبت زکام وبائی میں تکلیف اور کمزوری زیادہ ہوتی ہے اور دفعتاًََ مرض کا حملہ ہونا اور دفعتاًَ بہت سے اشخاص کا مبتلائے مرض ہوجانا اور بخار کا ہونا اس کی خاص تشخیصی علامت ہے۔ اگر عوارضات(Symptomes) شدید نہ ہوں اور اس مرض کے ساتھ کوئی دوسرا مرض شامل نہ ہو جائے تو ایک ہفتے کے اندر مریض کو آرام ہوجاتا ہے۔

علاج:۔

بطور حفظ ما تقدم اس وبا کے زمانہ میں چائے کا استعمال ضرور رکھنا چاہیے۔غذا میں احتیاط رکھنا بھوک سے کم کھانا ،قبض نہ ہونے دینا اور کھلی تازہ ہوا میں رہنا ،لباس صاف ستھرا رکھنا اس مرض کے حملے سے بچاتا ہے۔ حالت مرض میں مریض کو ایک علیحدہ کمرے میں آرام سے لٹائیں۔شروع میں معدہ و آنتوں کو صاف کرنے کے لیے رات کو قرص ملین4 عدد نیم گرم پانی کے ہمراہ مریض کو کھلائیں تاکہ دو تین دست آکر معدہ کی صفائی ہوجائے۔اس کے بعد بہدانہ 3 ماشہ،عناب5 دانہ سپستان9 دانہ پانی میں ہلکا جوش دے کر صاف کر کے شربت بنفشہ 2 تولہ ملا کر نیم گرم صبح وشام پلائیں۔

ٍبخار کے لیے خاکسی 5 ماشہ اسی نسخہ میں چھڑک کر دیں۔رفع درد سر اور جسم کے لیے پاشویہ کریں یعنی گل بنفشہ ایک تولہ۔کلیل الملک ایک تولہ،بابونہ ایک تولہ،مر زنجوش ایک تولہ،گل خطمی ایک تولہ بیری کے پتے 5 تولہ پانی 10 سیر میں جوش کر کے اسی گرم پانی میں مریض کے پاؤں پنڈلیوں تک 10 منٹ تک ڈبوئے رکھیں۔

بعدہ‘ خشک کر کے بستر میں لپیٹ دیں۔اگر کھانسی کی شدید شکایت ہو تو بجائے شربت بنفشہ 2 تولہ کے شر بت خشخاش 2تولہ یا شربت اعجاز 2 تولہ اسی نسخہ میں ملا کر دیں یا خمیرہ خشخاش 7 ماشہ اوّل کھلا کر اوپر سے یہی نسخہ پلادیں۔ا گر درد گلو (گلے میں درد) کی شکایت ہوتو بجائے شربت بنفشہ دو تولہ کے شربت توت سیاہ دو تولہ شامل کر کے دیں ۔تقویت کے لیے خمیرہ گاؤزبان ایک تولہ ورق نقرہ ایک عدد میں لپیٹ کر یا خمیرہ گاؤزبان جواہر والا 5 ماشہ اسی نسخہ کے ہمراہ کھلادیں۔

کھانسی کے لیے دوسرے وقت یہ نسخہ دیں، لعوق سپستان ایک تولہ،لعوق معتدل ایک تولہ پانی یا عرق گاؤزبان 12 تولہ میں جوش دے کر گرم گرم پلائیں۔اور ناک اور سر کو بھپارہ (Steem) دیں۔اگر کھانسی کے ساتھ سینہ میں درد بھی ہوتو قیروطی آرد کرسنہ ایک تولہ میں زعفران ایک ماشہ ایلوا ایک ماشہ باریک پیس کر ملا کر نیم گرم ضماد(لیپ) کریں اور سینے کو روئی کے پھل سے گرم کر کے سینکیں(ٹکور کریں)تلین طبع مطلوب ہو تو شربت بنفشہ کی بجائے شربت ملین 4  تولہ پینے کے نسخہ میں دیں۔‘‘

مجربات عالی جناب مسیح الملک مرحوم 1918ء کے وبائی انفلوئنزا کے زمانہ میں علاج سے ہزار ہا مریض صحت یاب ہوئے۔حتیٰ کہ بعض ڈاکٹر صاحبان نے اپنے طریقہ علاج کو چھوڑ کر صرف یہی دوائیں امتحان کرا کر کامیابی حاصل کی۔اکثر مریض ایسے بھی دیکھنے میں آئے جومرض کے حملہ سے گزرنے کے بعد بھی کھانسی ،بخار اور کمزوری وغیرہ کی شکایت میں الجھے رہے جن میںبعض بالآخر سل(TB) میں مبتلا ہوکر راہی ملک عدم (ہلاک)ہوئے،لیکن جو لوگ کہ وقت پر حکیم صاحب قبلہ مرحوم کی خدمت میں پہنچ گئے۔

ان کے نتائج عام طور پر بہتر ہوئے۔مرض کے بعد کی کمزوری دور کرنے کے لیے خمیرہ گاؤزبان ایک تولہ ورق نقرہ ایک عدد ہمراہ گاؤزبان3 ماشہ،گک گاؤزبان3 ماشہ،عناب 5 دانہ،ابریشم مقرض 3 ماشہ نبات سفید (چینی)2 تولہ پانی میں جوش دے کر صاف کر کے صبح کو لعوق معتدل ایک تولہ لعوق سپستان ایک تولہ عرق گاؤزبان 12 تولہ میں جوش دے کر شب کو پینے کے لیے تجویز فرماتے تھے،کھانسی کو آرام ہونے کے بعد کمزوری کے لیے حب جواہر ایک عدد نیم کوفتہ کر کے خمیرہ ابریشم 5 ماشہ میں ملا کر صبح و شام کے لیے اور لعوق والا نسخہ بدستور شب کو پینے کے لیے دیا جاتا۔ان تدابیر سے سینکڑوں بندگان خدا کی جان محفوظ رہی۔

پرہیز:۔

جن چیزوں سے زکام اور نزلہ میں پرہیز کرنا واجب ہے وہی ملحوظ خاطر رکھیں۔

(دن کے وقت سونے اور پیٹ کے بل(الٹے) نیند کرنے،کھانے کے فوری بعد ہی سوجانے سے ،ترش چیزوں سے ۔دودھ، دہی،غلیظ اور ثقیل غذاؤں کے استعمال سے پرہیز کریں۔سرد پانی سے نہانے،سر کھلا رکھنے،آلو، اروی، بھنڈی ، ماش کی دال وغیرہ کھانے اور برف کا پانی پینے سے پرہیز کریں۔تیز دھوپ میں چلنے پھرنے سے بچیں۔)

 غذا:۔

لطیف (ہلکی)اور سریع الہضم(جلد ہضم ہونے والی) مثلا شوربہ،یخنی ،آش جو میں شربت بنفشہ ملا کر یا مونگ کی دال چپاتی کے ساتھ دیں۔پانی کی جگہ عرق مکوہ اور عرق گاؤزبان نیم گرم پلائییں۔

قارئین یہ تو تھا طبی طرز علاج جس سے ایک صدی قبل (انفلوئنزا)وبائی نزلہ زکام کو بہ آسانی اور کم خرچ میں مات دی گئی تھی۔اب آیئے کورونا 19 کی علامات کا جائزہ لیتے ہیںاور دیکھتے ہیں کہ اس میںانفلوئنزا اور کورونا میں کون کون سی علامتیں مشترک ہیں اور اسے طبی طرز علاج اور قدرتی ادویات سے کیسے ختم نہیں کیا جاسکتا۔

کورونا کی علامات:۔

عرق گاؤزبان کے فوائد

کورونا ایک وائرل انفیکشن ہے اور جنوری2019 ء میں چین کے شہر وہان سے شروع ہواہے۔وائرس کے لغوی معنی زہر کے ہیں اور یہ زہر ایک سے دوسرے فرد کو متاثر کرتا ہے۔ تیز بخار،خشک کھانسی،گلے کی سوزش،سانس لینے میں تنگی،سر میں شدید درد،آنکھوں کا سرخ ہونا،نزلہ و زکام،بد ہضمی،پیٹ کی خرابی، قے، متلی اور جوڑوں و جسم میں دردیں وغیرہ کورونا میں مبتلا ہونے کا پتہ دیتی ہیں۔طبی معالجین خواہ وہ ایلو پیتھ ہو یا نیچرو پیتھ ،وید ہویا ہومیو پیتھ سبھی مندرجہ بالا علامات کا مکمل اور شافی علاج کرتے آرہے ہیں۔ رہی بات وائرل انفیکشن کی تو کسی بھی قسم کی انفیکشن کے خاتمے لیے قوت مدافعت بدن میں اضافہ کرکے اسے بخوبی قابو کیا جا سکتا ہے۔

ہماری ارباب اختیار اور محکمہ صحت سے ذمے داران سے التماس ہے کہ ابھی زیادہ وقت نہیں گزرا،قیمتی انسانی جانیں بچائی جا سکتی ہیں۔سر زمین پاکستان میں موجود قدرتی نباتات کے وسیع خزانوں سے استفادہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے طب اور طبیب کو آن بورڈ لیا جائے۔کورونا میں مبتلا مریضوں کو قدرتی ادویات سے جلد اور بسہولت نجات میسر آسکتی ہے۔ ملک بھر میں لا تعداد علم وفن طب کے ماہرین موجود ہیں ان کے علمی و فنی تجربے سے عوام الناس کو مستفید کیا جا سکتا ہے۔

ہر سرکاری علاج کی سطح پر نیچروپیتھ (طبیب) اور ہومیو پیتھ کی تعیناتی کر کے استفادہ کیا جانا چاہیے۔علاوہ ازیں جتنا وقت میڈیا پر مبینہ طور پر عوام کو خوف زدہ کرنے پر صرف کیا جا رہا ہے اس سے نصف دورانیہ شعور صحت اجاگر کرنے کے پروگرامز تشکیل دے کر معاشرے کو صحت مند بنانے میں کلیدی کردار ادا کرسکتا ہے۔میڈیا پرطبی ماہرین کے مفید اور بر محل مشورے عوام الناس تک پہنچائے جائیں تاکہ مہنگائی سے ستائے ہوئے عام لوگ کم خرچ پر بہ سہولت بیماری سے نجات حاصل کر سکیں۔

The post کیا کورونا وائرس پرانے دور کا وبائی انفلوئنزا ہے؟ appeared first on ایکسپریس اردو.

تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ !

Copyright © 2019, UrduNewsPedia all rights reserved. Urdu News Pedia

عرق گاؤزبان کے فوائد
عرق گاؤزبان کے فوائد
0

دوره مقدماتی php

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *