زیتون کا تیل اور اسپغول

دوره مقدماتی php
زیتون کا تیل اور اسپغول
زیتون کا تیل اور اسپغول

قارئین! آپ کیلئے قیمتی موتی چن کر لاتا ہوں اور چھپاتا نہیں‘ آپ بھی سخی بنیں اور ضرور لکھیں (ایڈیٹر حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی)۔

 واقعی! تین خوراکوں نے مجھے اتنا کچھ دیا کہ میں خود حیران ہوگیا صحت‘ شفاء‘ طبیعت بالکل میری نہایت تسلی بخش ہوگئی۔ اس کے بعد جب بھی مجھے یہی تکلیف پہنچی میں نے فوراً یہی چھلکا اسپغول اور زیتون کا نسخہ آزمایا اور پھر تو میں نے لوگوں کو بتانا شروع کردیا اور واقعی لوگوں کو بہت فائدہ ہوا۔

ا نسان کی زندگی مسلسل تجربات اور مشاہدات کا مجموعہ ہے موت تک انسان تجربات ہی تو کرتا رہتا ہے۔ جن ہستیوں کی میں نے چار دن جوتیاں سیدھی کرنے کی کوشش کی انہوں نے ایک سبق مجھے یہی دیا کہ ساری زندگی سیکھتے رہنا اور سیکھنے میں کبھی شرم عار یاعذر محسوس نہ کرنا۔ میں قارئین سے اکثر کہتا ہوں کہ اپنے مشاہدات و تجربات مجھے لکھیں اور ضرور لکھیں اور قارئین لکھتے ہیں اور ان کا لکھنا مشاہدات اور تجربات کو مزید بڑھا دیتا ہے پھر اپنے اور لوگوں کے مشاہدات میں اپنے منتظر لاکھوں سے زیادہ قارئین تک پہنچاتا ہوں اور ایک تسلی ہوتی ہے کہ میں مخلوق خدا کیلئے کانٹوں میں سےموتی چنتا ہوں۔ کانٹوں سے اس لیے لکھا کہ جس کے پاس کوئی ایک فارمولہ تجربہ یا نسخہ ہو وہ شاید اپنے گناہوں کی طرح چھپاتا ہے‘ ہاں کوئی خوش قسمت ایسا ہوگا جو بتاتا ہوگا اس دنیا میں واقعی خوش قسمت اب بھی ہیں لیکن بہت کم۔۔۔!!!کچھ یہی صورتحال میرے ساتھ گزری‘ میں نے ایک اللہ والے کو مسلسل اخلاق کا درس دیتے سنا۔ میں حیران ہوا جب تحقیق کی تو پتہ چلا انہیں مسلسل لوگوں کی بداخلاقی کا سامنا کرنا پڑا اور بداخلاقی نے ہمیشہ دو رنگ دکھائے ہیں یا تو وہ بندے کو خود بہت بڑا بداخلاق بنادیتی ہے یا پھر بہت بڑا بااخلاق۔۔ کچھ یہی حال میرے ساتھ بھی ہوا۔۔۔ میں نے ہمیشہ بخیل اور تنگ دل لوگوں سے ملاقاتیں کی ہیں لیکن پھر وہی بات سب ایک طرح نہیں ہوتے۔ ان بخیلوں نے مجھے اس بات پر مجبور کیا کہ میں نے اپنی زندگی کے مشاہدات و تجربات لوگوں کو ضرور بتانے ہیں اور جب مخلوق خدا میرے تجربات سے فائدہ اٹھا کر ان تجربات کو مزید اپنے مشاہدات کے ساتھ بتاتے یا لکھتے ہیں تومیری خوشی کی انتہا نہیں رہتی اور سوچتا ہوں کہ کیا میں بھی اس قابل تھا کہ میں مخلوق خدا کو فیض پہنچا سکتا یا مخلوق خدا میرے ذریعے سے مشکلات سے نکل سکتی ۔ آج جو چیز میں آپ کو بتانے لگا ہوں پہلے اس کا واقعہ پڑھ لیجئے۔ایک صاحب میرے پاس آئے وہ ایک قطر کی بہت بڑی تیل نکالنے والی کمپنی کے ساتھ کام کرتے ہیں۔ کہنے لگے آپ کا درس سنتا ہوں بہت فائدہ ہوتا ہے۔ کچھ تحفے میں آپ کی خدمت میں دینا چاہتا ہوں‘ آخر آپ نہیں چھپاتے تو میں کیوں چھپاؤں۔ میری کمپنی میں انگریز کام کرتے ہیں وہ کبھی بھی دوائیاں اینٹی بائیوٹک نہیں کھاتے بلکہ انہیں لفظ اینٹی بائیوٹک سےچڑ ہے۔ ایک بار میں نے ان کے سامنے اینٹی بائیوٹک ڈاکٹری دوائی کھائی تو وہ حیران ہوگئے کہ اتنی سی بیماری پر تم نے اتنی ہائی پوٹینسی اینٹی بائیوٹک کھائی۔ کہنے لگے آئندہ کوئی تکلیف ہو تو ہمیں بتانا ہم تمہیں ایک تحفہ دیں گے۔ قدرتی طور پر مجھے معدے کی تکلیف ہوئی‘ کبھی قبض‘ قبضی موشن‘ کھٹے ڈکار‘ طرح طرح کے ذہن میں وسوسے‘ خیالات‘ گیس تبخیر کی کیفیت‘ وسوسوں کی کیفیت‘ بہت زیادہ بڑھ گئی۔ پہلے تو میں نے برداشت کیا پھر میں نے ایک گورے سے بات کی جو میرے انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کا ہیڈ تھا۔ مجھے فوراً اپنے کمرے میں لے گیا جو کہ ایک کنٹینر میں تھا وہاں دو بوتلیں رکھی تھیں ان بوتلوں کو اٹھایا غور سے پڑھا ایک میں سے اسپغول کا چھلکا نکلا اور دوسرے میں زیتون کاتیل‘  ایک چھوٹی سی پیالی لی‘ ایک چمچ بڑا زیتون کا تیل ڈالا اس میں دو چمچ اسپغول کے چھلکے کے ڈالے‘ مکس کرکے کہنے لگے اسےآدھا آدھا چمچ بیٹھ کر ابھی کھالو میں نے کھالیا‘ ذائقہ بہت اچھا تھا۔ کہنے لگے اس طرح دن میں چاہے تین مرتبہ کرلو چاہو چار مرتبہ کرلو‘ پانچ مرتبہ کرلو بس یہی استعمال کرو۔ واقعی! تین خوراکوں نے مجھے اتنا کچھ دیا کہ میں خود حیران ہوگیا صحت‘ شفاء‘ طبیعت بالکل میری نہایت تسلی بخش ہوگئی۔ اس کے بعد جب بھی مجھے یہی تکلیف پہنچی میں نے فوراً یہی چھلکا اسپغول اور زیتون کا نسخہ آزمایا اور پھر تو میں نے لوگوں کو بتانا شروع کردیا اور واقعی لوگوں کو بہت فائدہ ہوا کیونکہ مجھے فائدہ ہوا تھا اور مجھے اس پر اعتماد تھا۔ ایک مریض مجھے ملا جس کا کولیسٹرول لیول اور خون میں مزید ایسے خطرناک قسم کے کیمیکل شامل ہوئے تھے جن کو لیبارٹریاں طرح طرح کے نام اور طرح طرح کے ٹیسٹوں سے چیک کرچکی تھی مسلسل دوائیاں کھارہے تھے۔ ان کا بلڈپریشر ہائی تھا‘ ٹینشن بہت زیادہ تھی‘ کبھی نیند کی گولی کھاتے اور کبھی شوگرکی اور کبھی بلڈپریشر کی‘ میں نے عرض کیا آپ چاہیں تو فی الحال کوئی ڈاکٹری دوائی نہ چھوڑیں۔ آپ صرف ایک چمچ زیتون کا اور دو چمچ اسپغول چھلکا استعمال کرنا شروع کردیں اور کچھ عرصہ چنددن، چند ہفتے استعمال کریں آپ کو وہ رزلٹ ملے گا جو شاید آپ نے کبھی سوچا بھی نہ ہوگا۔ چند ہفتوں کے بعد مجھے ملے کہنے لگے سولہ گولیاں روزانہ میری خوراک تھیں‘ یہ کم سے کم ہے۔ اگر آپ کہیں تو میں آپ کو دکھا سکتا ہوں اور پھر ان سب کے بلسٹر مجھے دکھائے۔ کہنے لگے اب صرف دو گولیاں باقی رہ گئی ہیں اور یہ بھی چند دنوں میں اعتماد اور یقین ہے سوفیصد چھوٹ جائیں گی۔ مجھے بہت بہترین نیند آتی ہے‘ معدہ‘ جگر‘ پٹھے اور اعصاب میرے بہتر ہوئے ہیں۔ بہت پرانی بواسیر تھی مجھے بھی اور میری والدہ کو بھی جب مجھے فائدہ ہوا تو میں نے والدہ کو بھی ا ستعمال کروایا اور والدہ نے بھی استعمال کرنے کے بعد بہت تعریف کی۔ میری بیوی کو موٹاپا تھا‘ پیٹ بڑھا ہوا تھا اور ہروقت جوڑوں پٹھوں کا درد‘ سانس بہت پھولتا تھا اور طبیعت ان کی بے چین رہتی تھی حالانکہ بہت صبر اور حوصلے والی ہیں‘ اب ان کا صبر حوصلہ ختم‘ غصہ اپنے عروج پرتھا میں نے انہیں یہی نسخہ استعمال کرایا اور مجھے بہت اس کا رزلٹ ملا۔ حیران کن بات یہ ہے والدہ کی پرانی بواسیر ختم اور بیوی کی یہ تکالیف ختم۔ مجھے بہت تسلی ہوئی جہاں میری اپنی بیماریاں جو میں نے آپ کو بتائی ہیں وہ ختم ہوئیں وہاں میرا گھر بھی اللہ کے فضل سے بہت زیادہ صحت یاب ہوگیا۔ قارئین! یہ مختصر سا ٹوٹکہ جو ہر شہر ہر ملک اور ہر گھر میں باآسانی دستیاب ہے اور ہوسکتا ہے اور کہیں ناممکن نہیں۔ خواتین کا پرانا لیکوریا‘ موٹاپا‘ پیٹ کا بڑھنا‘ گیس‘ تبخیر‘ بلڈپریشر کیلئے بہت لاجواب چیزہے‘ معدے کا نظام یا ایسے لوگ جن کو شوگر نے اتنا ستایا کہ جسم اب کسی قابل نہیں رہا۔ میں نے انہیں بہت زیادہ استعمال کرایا اور اللہ کا فضل کہ مجھے آج تک کوئی ایسا نہیں ملا کہ جس کو فائدہ نہ ہوا ہو۔ حتیٰ کہ پرانی قبض اور پرانی بواسیر میں مبتلا لوگوں نے اس کا بہت زیادہ تجربہ مجھے دیا ہے اور بہت دعائیں دیتے ہیں۔ آپ بھی آزمائیں بہت یقینی اور فائدے مند چیز ہے۔  یقیناً آپ کو فائدہ ہوگا آپ لکھیں یا کوئی اور ٹوٹکہ نسخہ فارمولہ آپ نے آزمایا ہو توضرور لکھیں۔ آپ کا فائدہ لاکھوں کا فائدہ۔

حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں

“عبقری” عالمی مرکز روحانیت و امن
عبقری سٹریٹ نزد قرطبہ مسجد، مزنگ چونگی، لاہور-پاکستان
پوسٹ کوڈ 54000

زیتون کا تیل اور اسپغول

دوره مقدماتی php

E-mail: [email protected]

Phone: +92-42-37425801-3

Ubqari: facebook.com/ubqari

Twitter: twitter.com/ubqari

Akabir Par Aitmaad: fb.com/akabirParAitmad

Insta: instagram.com/ubqariofficial1

SheikhULwazaif: fb.com/SheikhUlWazaif

Youtube: youtube.com/UbqariTasbeehKhana

Copyrights © 2020 All Rights Reserved – Ubqari Trust Regd. Lahore Pakistan

Welcome, Login to your account.

Recover your password.

A password will be e-mailed to you.

Baaghi TV – باغی ٹی وی | خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیوز | News, latest news, breaking news

موجودہ دور میں طرز زندگی کیا بدلا ہے انسان خوش خوراکی اور عدم ورزش کی وجہ سے بیمار ہونے لگا ہے یہ بیماری اضافی اور غیر مناسب غذاؤں کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے خاص طور پر معدہ جا غذا کو ہضم نہیں کر پاتا اور آنتوں سے خارج کرنے میں اسے دشواری ہو جاتی ہے آنتقوں کا نظام سست ہو جاتا ہے تو قبض جیسا موذی مرض پیدا ہو جاتا ہے جس کے لئتے یا تو میڈیسن لینا پڑتی ہیں یا پھر اسپغول کا چھلکا کھانا پڑتا ہے اسپغول جلد حل ہوجانے والی ڈائٹری فائبر ہے جو پلانٹاگو اووٹا کے پودے کے بیجوں سے حاصل ہوتی ہے جو تقریباً ایک گز کے قریب اونچا ہوتا ہے اس کی ٹہنیاں باریک ہوتی ہیں اور پتے جامن کے پتوں کے مشابہہ ہوتے ہیں اس کا رنگ سرخی مائل سفید اور سیاہ ہوتا ہے یہ نے ذائقہ اور لعاب دار ہوتا ہے اس کا مزاج سرد اور تر ہوتا ہے اس کیمقدار خوراک تین ماشہ سے ایک تولہ ہوتی ہے اسپغول کے چھلکے کو سبوس اسپغول کہتے ہیں اور عام طور پر ان بیجوں کا چھلکا بطور ڈائٹری سپلیمنٹ کے استعمال کیا جاتا ہے اس کے علاوہ اس چھلکے کے کیپسول بھی بنائے جاتے ہیں اور اسے پوڈر فارم میں بھی استعمال کیا جاتا ہے

زیتون کا تیل اور اسپغول

لڑائی کا گھر ہانسی اور بیماری کی جڑ کھانسی ہنسی کے ہماری صحت پر اثرات

دائمی قبض کا خاتمہ کرتا ہے:
اسپغول کا چھلکا صدیوں سے دافع قبض کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے یہ فضلے کا سائز بڑھاتا ہے اور نتیجتاً قبض کو ختم کر دیتا ہے اسپغول کا چھلکا کھانے کے فوراً بعد یہ معدے میں خوراک کے بچے ہُوئے ذرات کو بائنڈ کر کے چھوٹی آنت میں لیجاتا ہے جہاں یہ چھوٹی آنت سے پانی جذب کرتا ہے جس سے فضلے کا سائز بڑھتا ہے اور اُس میں موئسچرائزر پیدا ہوتا ہے جس سے جہاں قبض ختم ہوتی ہے وہاں یہ آنتوں کی صفائی بھی کر دیتا ہے جو ہماری صحت اور نظام انہضام پر نہایت اچھے اثرات مرتب کرتی ہے ایک تحقیق کے مُطابق روزانہ 5 سے 6 گرام اسپغول کا چھلکا مسلسل دو ہفتے کھانے سے فضلے کے سائز اور وزن میں نمایاں اضافہ نوٹ کیا گیا یہ تحقیق 170 ایسے افراد پر کی گئی جنہیں دائمی قبض کی بیماری لاحق تھی اور نوٹ کیاگیاکہ یہ چھلکا اُن کے لیے ایک اکسیر کی طرح فائدہ مند ثابت ہُوا
ڈائریا پیچش ختم کرتا ہے:
اسپغول چھوٹی آنت سے پانی اپنے اندر جذب کر لیتا ہے جس سے فضلے کی سختی بڑھتی ہے اور آنتوں میں اس کی نقل و حرکت سُست ہوتی ہے چنانچہ نتیجے کے طور پر یہ ڈائریا ختم کردیتا ہے ایک تحقیق کے نتائج کے مُطابق روزانہ 3.5 گرام اسپغول کا چھلکا ہر کھانے کے بعد کھانے سے ڈائریا کے مریضوں میں شفا نوٹ کی گئی اور اس چھلکے کے کھانے سے اُن کا معدہ 69 سے 87 منٹ تک بھرا رہا جس سے باؤل موومنٹ میں نمایاں کمی نوٹ کی گئی

معدے کی تیزابیت دور کرنے کے لئے لیمن گراس چائے

خون میں شوگر لیول کم کرتا ہے:
ایسے کھانے جن میں ڈائٹری فائبر شامل ہوتی ہے وہ معدے سے شوگر کا خون میں شامل ہونے کا عمل سُست کر دیتے ہیں اور انسولین کا لیول کنٹرول کرتے ہیں اور اسپغول کا چھلکا چونکہ حل پذ یر فائبر پر مشتمل ہوتا ہے چنانچہ یہ کسی بھی دوسری ڈائٹری فائبر سے زیادہ اچھا کام کرتا ہے اور ٹائپ 2 ذیابطیس کے مریضوں کے لیے انتہائی فائدہ مند ہے میڈیکل سائنس کی ایک ریسرچ میں جو 56 ذیابطیس کے مریضوں پر کی گئی اور اُنہیں صبح شام 5 سے 6 گرام اسپغول کا چھلکا 8 ہفتے کھلایا گیا اور نوٹ کیا گیا کہ اُن کی بلڈ شوگر میں 11 فیصد کمی آئی
بھوک مٹاتا ہے:
اسپغول کا چھلکا معدے کو بھرا رکھتا ہے اور بار بار لگنے والی بھوک کو مٹاتا ہے جس سے جسم کو فاضل چربی پگھلانے کا وقت ملتا ہے اور موٹاپے میں کمی واقع ہوتی ہےایک تحقیق میں 11 گرام اسپغول کا چھلکا صحت مند لوگوں کو ہر کھانے سے پہلے کھلایا گیا جس سے جہاں کھانے کے 3 گھنٹے بعد بھی انہیں بھوک نہیں لگی وہاں اُن کے بڑھے ہُوئے وزن میں بھی کافی حد تک نمایاں کمی نوٹ کی گئی

وزن کم کرنے کا آسان نسخہ

وزن میں کمی لاتا ہے:
اسپغول کا چھلکا معدے کو بھرا رکھتا ہے اور بار بار لگنے والی بھوک کو مٹاتا ہے جس سے جسم کو فاضل چربی پگھلانے کا وقت ملتا ہے اور موٹاپے میں کمی واقع ہوتی ہے ایک تحقیق میں 11 گرام اسپغول کا چھلکا صحت مند لوگوں کو ہر کھانے سے پہلے کھلایا گیا جس سے جہاں کھانے کے 3 گھنٹے بعد بھی انہیں بھوک نہیں لگی وہاں اُن کے بڑھے ہُوئے وزن میں بھی نمایاں کمی نوٹ کی گئی
دل کے لیے مفید ہے:
اسپغول کا چھلکا جہاں بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے وہاں یہ خون سے چکنائی کا خاتمہ کرتا ہے جس سے دل کی بیماریاں لاحق ہونے کا خدشہ کم ہوجاتا ہے یک تحقیق کے مطابق روانہ تین دفعہ 5 گرام اسپغول کا چھلکا مسلسل 6 ہفتے استعمال کرنے والوں میں خون کی چکنائی میں 26 فیصد کمی دیکھی گئی اور ایک دوسری تحقیق میں ذیابطیس کے مریضوں کو دن میں تین دفعہ 5 گرام اسپغول کھلایا گیا اور اُن کے خون کی نقصان دہ چکنائی میں نمایاں کمی نوٹ کی گئی اور اُن کا خون پتلا ہُوا

سردیوں میں صحت مند رہنے کے لیے کیا کھانا چاہیے

اسپغول میں پری بائیوٹیک افیکٹس ہوتے ہیں:
ری بائیوٹیک ہضم نہ ہونے والے ذرات پر مشتمل ہوتے ہیں جو آنتوں کے دوست اور مفید بیکٹریا کی تعداد کو بڑھاتے ہیں اسپغول کا چھلکا بہترین پری بائیوٹیک افیکٹس پیدا کرتا ہے جس سے نظام انہضام کو تقویت ملتی ہے اسپغول کا چھلکا اگر زیتون کے تیل کیساتھ استعمال کیا جائے تو اس کی افادیت میں بیشمار اضافہ ہوتا ہے اور جسم سے کئی طرح کی دائمی بیماریوں کا خاتمہ کردیتا ہے جس میں دل کی بیماریاں ہائی بلڈ پریشر شوگر وغیرہ سر فہرست ہیں
کولیسٹرول لیول کم کرتا ہے:
اسپغول کا چھلکا چکنائی اور بائل ایسڈ کو بائنڈ کر دیتا ہے اور جسم سے خارج کرنے میں انتہائی مددگار ثابت ہوتا ہے اور بائل ایسڈ کے جسم سے خارج ہونے کے بعد جگر بائل ایسڈ دوبارہ پیدا کرنے کے لیے کولیسٹرول کو استعمال کرتا ہے جس سے ہمارے جسم کے کولیسٹرال لیول میں کمی واقع ہوتی ہےایک تحقیق کے مُطابق مسلسل 6 ہفتے روزانہ 6 گرام اسپغول کھانے والوں کے کولیسٹرول لیول میں 6 فیصد کمی نوٹ کی گئی

پچھلی خبر

کاشانہ سیکنڈل، رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش، افشاں لطیف کا ردعمل بھی آ گیا

اگلی خبر

خطے میں امن اور سیکیورٹی کے فروغ کے لئے پاک بحریہ کے کردار کو صدر مملکت نے سراہا

خواتین پر تیزاب پھینک دیا

خود کشی کرنے کی کوشش

دماغی صحت کو بہتر بنانے والی غذائیں

گرمی کی شدت کم کرنے کے لئے لسی کے مختلف مزیدار اور لذیذ فلیورز

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

زیتون کا تیل اور اسپغول

کشمیر

مقبوضہ کشمیردنیا کی سب سے بڑی جیل نہیں تواورکیا ہے، بھارتی رکن اسمبلی چدم برم

ترک صدر رجب طیب اردوان کا وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ، کشمیر سمیت اہم امور پر گفتگو

جنرل قمرجاوید باجوہ نےعید اپنےجوانوں کےساتھ کشمیرکےمحاذ پرگزاری،بھارت کومکاری پرسخت پیغام بھی دے دیا

مقبوضہ کشمیر، دفعہ 370 کے خاتمے کا ایک برس مکمل ہونے پربی جے پی کا جشن کا اعلان

شوبز

آئمہ بیگ کا عید الاضحیٰ کے موقع پر کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر موجود کارکنوں کو خراج تحسین

عید کے موقع پر اداکاراؤں کے دلکش اور خوبصورت انداز

اداکارہ میرا کی مالی امداد کے لیے دی گئی درخواست منظور

  • کتاب داستان شهرزاد قصه گو
  • عید کے موقع پر علی ظفر کی جانب سے250 موسیقاروں کے خاندانوں میں نقد رقم تقسیم

    سائنس و ٹیکنالوجی

    آئی ٹی ڈپلومیسی سے آپکے موبائل کی جاسوسی تک از طہ منیب

    انٹرنیٹ سے جڑا “اسمارٹ ماسک” آگیا جو میسج بھی بھیجے گا اور آٹھ…

    مکتبہ شاملہ کی نئی ایپ استعمال کرنے کا طریقہ

    ‏کراچی میں PUBG کھیلنے سے نوجوان ذہنی مریض بن گیا

    کورونا وائرس کی جھوٹی افواہوں سے نمٹنے کے لئے فیس بک میسنجر نے اہم قدم اٹھا لیا

    باغی ٹی وی کرپشن، بددیانتی، جرائم، ظلم و زیادتی اورملک دشمن عناصر کے خلاف ایک مضبوط قوم کی آواز ہے جس کا منشور ملکی مفاد کی بالا دستی اور نظریاتی دفاع ہے۔

    باغی ٹی وی پر شائع ہونے والی تمام خبریں ذرائع سے مصدقہ اور حقائق پر مبنی ہیں۔ کسی بھی خبر کی تردید و توثیق ادارے کی طرف سے بروقت ویب سائٹ پر شائع کر دی جاتی ہے۔ باغی ٹی وی حق اور انصاف کے بول کے ساتھ درستگی اور اصلاح کے صحافتی اصول و ضوابط پر کاربند ایک ادارہ ہے۔
    Visit our privacy policy here

    Career – کیریئر

    زیتون کا تیل اور اسپغول

    Welcome, Login to your account.

    Recover your password.

    A password will be e-mailed to you.

    Babar

    20/08/2019
    کالم

    3 Comments
    571 Views

    انتخاب
    ڈاکٹر محمد افضل مغل

    اﯾﮏ ﺻﺎﺣب جو ﻗﻄﺮ ﮐﯽ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﯼ ﺗﯿﻞ ﻧﮑﺎﻟﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮐﻤﭙﻨﯽ کیو۔ جی ۔ پی ۔ سی میں ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ۔ﻣﯿﺮﯼ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ
    ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ دوائیاں ﺍﯾﻨﭩﯽﺑﺎﺋﯿﻮﭨﮏ نہیں ﮐﮭﺎﺗﮯ ۔ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ
    ﻟﻔﻆ ﺍﯾﻨﭩﯽ ﺑﺎﺋﯿﻮﭨﮏ ﺳﮯﭼﮍ ﮨﮯ۔ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍﯾﻨﭩﯽ ﺑﺎﺋﯿﻮﭨﮏ ﮈﺍﮐﭩﺮﯼﺩﻭﺍﺋﯽ ﮐﮭﺎﺋﯽ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮨﻮﮔﺌﮯ ﮐﮧ ﺍﺗﻨﯽ ﺳﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﭘﺮ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺍﺗﻨﯽ ﮨﺎﺋﯽ ﭘﻮﭨﯿﻨﺴﯽﺍﯾﻨﭩﯽ ﺑﺎﺋﯿﻮﭨﮏﮐﮭﺎﺋﯽ۔ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﺍٓﺋﻨﺪﮦ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮨﻮ ﺗﻮ ﮨﻤﯿﮟ ﺑﺘﺎﻧﺎﮨﻢ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺗﺤﻔﮧ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ۔ ﻗﺪﺭﺗﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻣﺠﮭﮯﻣﻌﺪﮮ ﮐﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮨﻮﺋﯽ‘ ﮐﺒﮭﯽ ﻗﺒﺾ ‘ ﻗﺒﻀﯽ ﻣﻮﺷﻦ‘ﮐﮭﭩﮯ ﮈﮐﺎﺭ‘ ﻃﺮﺡ ﻃﺮﺡ ﮐﮯ ﺫﮨﻦ ﻣﯿﮟ ﻭﺳﻮﺳﮯ‘ ﺧﯿﺎﻻﺕ‘ﮔﯿﺲ ﺗﺒﺨﯿﺮ ﮐﯽﮐﯿﻔﯿﺖ‘ ﻭﺳﻮﺳﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﯿﻔﯿﺖﺑﮩﺖﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﮍﮪ ﮔﺌﯽ۔ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﮐﯿﺎ ﭘﮭﺮﻣﯿﮟﻧﮯﺍﯾﮏ ﮔﻮﺭﮮ ﺳﮯﺑﺎﺕ ﮐﯽﺟﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻧﺠﯿﻨﺌﺮﻧﮓﮈﯾﭙﺎﺭﭨﻤﻨﭧ ﮐﺎﮨﯿﮉﺗﮭﺎ۔ ﻣﺠﮭﮯ ﻓﻮﺭﺍً ﺍﭘﻨﮯﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟﻟﮯ ﮔﯿﺎ ﺟﻮﮐﮧﺍﯾﮏﮐﻨﭩﯿﻨﺮ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺎﻭﮨﺎﮞﺩﻭﺑﻮﺗﻠﯿﮟﺭﮐﮭ رکھیﺗﮭﯿﮟﺍﻥ ﺑﻮﺗﻠﻮﮞ ﮐﻮﺍﭨﮭﺎﯾﺎ ﻏﻮﺭ ﺳﮯ ﭘﮍﮬﺎ ﺍﯾﮏﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﺳﭙﻐﻮﻝ ﮐﺎ ﭼﮭﻠﮑﺎ ﻧﮑﻼ ۔ﺍﻭﺭﺩﻭﺳﺮﮮﻣﯿﮟ
    ﺯﯾﺘﻮﻥﮐﺎ ﺗﯿﻞ ﺍﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﭘﯿﺎﻟﯽ ﻟﯽ۔ﺍﯾﮏ بڑا ﭼﻤﭻ ﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﺎﺗﯿﻞ ﮈﺍﻻ ﺍﺱ ﻣﯿﮟﺩﻭ ﭼﻤﭻ ﺍﺳﭙﻐﻮﻝ ﮐﮯﭼﮭﻠﮑﮯ ﮐﮯ ﮈﺍﻟﮯ ‘ ﻣﮑﺲ ﮐﺮﮐﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﺍﺳﮯﺍٓﺩﮬﺎﺍٓﺩﮬﺎ ﭼﻤﭻ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ ﺍﺑﮭﯽ ﮐﮭﺎﻟﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮭﺎﻟﯿﺎ ‘ ﺫﺍﺋﻘﮧ بہت ﺍﭼﮭﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﮨﮯ ﺗﯿﻦﻣﺮﺗﺒﮧ ﮐﺮﻟﻮ ﭼﺎﮨﻮ ﭼﺎﺭ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﮐﺮﻟﻮ‘ﭘﺎﻧﭻ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﮐﺮﻟﻮ ﺑﺲ ﯾﮩﯽ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻭ۔ ﻭﺍﻗﻌﯽ ! ﺗﯿﻦ ﺧﻮﺭﺍﮐﻮﮞ ﻧﮯ مجھے ﺍﺗﻨﺎ ﮐﭽﮫ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮨﻮﮔﯿﺎ۔ ﺻﺤﺖ ‘ﺷﻔﺎﺀ‘ﻃﺒﯿﻌﺖ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﻣﯿﺮﯼ ﻧﮩﺎﯾﺖ ﺗﺴﻠﯽ ﺑﺨﺶ ﮨﻮﮔﺌﯽ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﯾﮩﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﭘﮩﻨﭽﯽﻣﯿﮟ ﻧﮯﻓﻮﺭﺍً
    ﯾﮩﯽ ﭼﮭﻠﮑﺎ ﺍﺳﭙﻐﻮﻝ ﺍﻭﺭ ﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﺎ ﻧﺴﺨﮧ ﺍٓﺯﻣﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉﮐﺮﺩﯾﺎﺍﻭﺭﻭﺍﻗﻌﯽﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﮨﻮﺍ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﻓﺎﺋﺪﮦﮨﻮﺍﺗﮭﺎﺍﻭﺭﻣﺠﮭﮯ ﺍﺱ ﭘﺮﺍﻋﺘﻤﺎﺩتھا ﺍﯾﮏ ﻣﺮﯾﺾ ﻣﺠﮭﮯ ملا ﺟﺲﮐﺎ ﮐﻮﻟﯿﺴﭩﺮﻭﻝ ﻟﯿﻮﻝ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﺰﯾﺪ ﺍﯾﺴﮯﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﻗﺴﻢ ﮐﮯ ﮐﯿﻤﯿﮑﻞ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﮭﮯ ﺟﻦ ﮐﻮ ﻟﯿﺒﺎﺭﭨﺮﯾﺎﮞ ﻃﺮﺡ ﻃﺮﺡ ﮐﮯﻧﺎﻡ ﺍﻭﺭ ﻃﺮﺡ ﻃﺮﺡ ﮐﮯﭨﯿﺴﭩﻮﮞ ﺳﮯ ﭼﯿﮏ ﮐﺮﭼﮑﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﻣﺴﻠﺴﻞﺩﻭﺍﺋﯿﺎﮞ کھا ﺭﮨﮯﺗﮭﮯ۔ﺍنکاﺑﻠﮉﭘﺮﯾﺸﺮ ﮨﺎﺋﯽﺗﮭﺎ۔ﭨﯿﻨﺸﻦ بہت ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺗﮭﯽ ‘ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﯿﻨﺪ ﮐﯽ ﮔﻮﻟﯽ ﮐﮭﺎﺗﮯ ﺍﻭﺭﮐﺒﮭﯽﺷﻮﮔﺮﮐﯽاور ﮐﺒﮭﯽﺑﻠﮉﭘﺮﯾﺸﺮ ﮐﯽ‘ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎﺍٓﭖ ﭼﺎﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﻓﯽ ﺍﻟﺤﺎﻝ ﮐﻮﺋﯽ ﮈﺍﮐﭩﺮﯼ ﺩﻭﺍﺋﯽ ﻧﮧ ﭼﮭﻮﮌﯾﮟ۔
    ﺍٓﭖ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﭼﻤﭻ ﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﻭ ﭼﻤﭻﺍﺳﭙﻐﻮﻝ ﭼﮭﻠﮑﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﺩﯾﮟﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫﻋﺮﺻﮧ ﭼﻨﺪﺩﻥ، ﭼﻨﺪ ﮨﻔﺘﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟﺍٓﭖ ﮐﻮ ﻭﮦﺭﺯﻟﭧ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ ﺟﻮ ﺷﺎﯾﺪ ﺍٓﭖ ﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺳﻮﭼﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮧﮨﻮﮔﺎ۔ ﭼﻨﺪ ﮨﻔﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﺠﮭﮯﻣﻠﮯﮐﮩﻨﮯﻟﮕﮯ
    ﺳﻮﻟﮧ ﮔﻮﻟﯿﺎﮞ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺧﻮﺭﺍﮎ ﺗﮭﯿﮟ ‘ ﯾﮧ ﮐﻢ ﺳﮯﮐﻢ ﮨﮯ۔ ﺍﮔﺮ ﺍٓﭖ ﮐﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺍٓﭖ ﮐﻮ ﺩﮐﮭﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺍﻥ ﺳﺐ ﮐﮯ ﺑﻠﺴﭩﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﮐﮭﺎﺋﮯ۔ ﮐﮩﻨﮯﻟﮕﮯ ﺍﺏ ﺻﺮﻑ ﺩﻭ ﮔﻮﻟﯿﺎﮞ ﺑﺎﻗﯽ ﺭﮦ ﮔﺌﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﭼﻨﺪﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﺍﻭﺭﯾﻘﯿﻦﮨﮯﺳﻮﻓﯿﺼﺪﭼﮭﻮﭦ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﯽ۔ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮩﺖ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﻧﯿﻨﺪﺍٓﺗﯽﮨﮯ‘ﻣﻌﺪﮦ’ﺟﮕﺮ ﭘﭩﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻋﺼﺎﺏ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺑﮩﺖ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﺑﻮﺍﺳﯿﺮ ﺗﮭﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﯼ ﻭﺍﻟﺪﮦﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺟﺐ ﻣﺠﮭﮯ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﮨﻮﺍ ﺗﻮﻣﯿﮟﻧﮯﻭﺍﻟﺪﮦﮐﻮﺑﮭﯽ ﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻭﺍﯾﺎ۔اور ﺍﻭﺭ ﻭﺍﻟﺪﮦ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮩﺖ ﺗﻌﺮﯾﻒﮐﯽ۔ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﻣﻮﭨﺎﭘﺎﺗﮭﺎ ‘ ﭘﯿﭧ ﺑﮍﮬﺎ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﮨﺮﻭﻗﺖﺟﻮﮌﻭﮞﭘﭩﮭﻮﮞ ﮐﺎﺩﺭﺩ‘سانس ﺑﮩﺖ ﭘﮭﻮﻟﺘﺎ ﺗﮭﺎﺍﻭﺭ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺑﮯ ﭼﯿﻦﺭﮨﺘﯽ ﺗﮭﯽﺣﺎﻻﻧﮑﮧﺑﮩﺖ ﺻﺒﺮ ﺍﻭﺭﺣﻮﺻﻠﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﺏﺍﻥ ﮐﺎ ﺻﺒﺮ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﺧﺘﻢ‘ﻏﺼﮧﺍﭘﻨﮯ ﻋﺮﻭﺝ ﭘﺮﺗﮭﺎﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﯾﮩﯽ ﻧﺴﺨﮧ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺍﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯﺑﮩﺖ ﺍسکاﺭﺯﻟﭧﻣﻼ۔ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮐﻦ ﺑﺎﺕ ﯾﮧ ﮨﮯ ﻭﺍﻟﺪﮦ ﮐﯽ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﺑﻮﺍﺳﯿﺮ ﺧﺘﻢ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﯽ ﯾﮧ ﺗﮑﺎﻟﯿﻒ ﺧﺘﻢ۔ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮩﺖﺗﺴﻠﯽﮨﻮﺋﯽ ﺟﮩﺎﮞ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯾﺎﮞ ﺟﻮﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍٓﭖ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﺋﯽ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﺋﯿﮟ ﻭﮨﺎﮞﻣﯿﺮﺍﮔﮭﺮ
    ﺑﮭﯽ اللہﮐﮯﻓﻀﻞ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺻﺤﺖ ﯾﺎﺏ ﮨﻮﮔﯿﺎ۔
    ﻗﺎﺭﺋﯿﻦ!!! ﯾﮧ ﻣﺨﺘﺼﺮ ﺳﺎ ﭨﻮﭨﮑﮧ ﺟﻮ ﮨﺮ ﺷﮩﺮ ﮨﺮﻣﻠﮏ ﺍﻭﺭﮨﺮﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺍٓﺳﺎﻧﯽ ﺩﺳﺘﯿﺎﺏ ﮨﮯ ﺍﻭﺭﮨﻮﺳﮑﺘﺎﮨﮯﺍﻭﺭﮐﮩﯿﮟ ﻧﺎﻣﻤﮑﻦ ﻧﮩﯿﮟ۔ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﺎﭘﺮﺍﻧﺎﻟﯿﮑﻮﺭﯾﺎ‘ ﻣﻮﭨﺎﭘﺎ ‘ﭘﯿﭧ ﮐﺎ ﺑﮍﮬﻨﺎ ‘ ﮔﯿﺲ ‘ ﺗﺒﺨﯿﺮ‘ ﺑﻠﮉﭘﺮﯾﺸﺮکے لیےﺑﮩﺖﻻﺟﻮﺍﺏ چیز ﮨﮯ‘ ﻣﻌﺪﮮ ﮐﺎ ﻧﻈﺎﻡ ﯾﺎ ﺍﯾﺴﮯﻟﻮﮒﺟنکو ﺷﻮﮔﺮ ﻧﮯﺍﺗﻨﺎ ﺳﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺟﺴﻢ ﺍﺏ ﮐﺴﯽ ﻗﺎﺑﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺎ۔ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺍﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎﻓﻀﻞ ﮐﮧﻣﺠﮭﮯﺍٓﺝ ﺗﮏ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﺴﺎﻧﮩﯿﮟﻣﻼﮐﮧجسکوﻓﺎﺋﺪﮦ ﻧﮧ ﮨﻮﺍ ﮨﻮ۔ ﺣﺘﯽٰ ﮐﮧ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﻗﺒﺾ ﺍﻭﺭ ﭘﺮﺍﻧﯽﺑﻮﺍﺳﯿﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﺱ ﮐﺎﺑﮩﺖﺯﯾﺎﺩﮦ ﺗﺠﺮﺑﮧ
    ﻣﺠﮭﮯ ﺩﯾﺎ ﮨﮯﺍﻭﺭ ﺑﮩﺖ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍٓﭖ ﺑﮭﯽﺍٓﺯﻣﺎﺋﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﺍﻭﺭﻓﺎﺋﺪﮮ ﻣﻨﺪ ﭼﯿﺰ ﮨﮯ۔ ﯾﻘﯿﻨﺎً ﺍٓﭖﮐﻮ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﮨﻮﮔﺎ۔

    Tags ﺍﺳﭙﻐﻮﻝ ﺯﯾﺘﻮﻥ صحت کا نسخہ

    31/07/2020

    زیتون کا تیل اور اسپغول

    31/07/2020

    31/07/2020

    I’ve been surfing on-line more than 3 hours nowadays, but I by no
    means found any fascinating article like yours. It’s lovely
    price enough for me. In my view, if all webmasters and bloggers made excellent content material as you
    did, the internet shall be much more helpful than ever before.
    I am sure this piece of writing has touched all the internet users, its really really nice paragraph on building up new website.
    I simply couldn’t depart your website prior to suggesting
    that I actually loved the usual information an individual supply on your
    visitors? Is going to be again often to inspect new posts http://foxnews.co.uk

    back client cheap viagra usa without prescription too physics
    basically role [url=http://www.vagragenericaar.org/]sildenafil without a doctor’s prescription[/url] absolutely earth finally kid http://www.vagragenericaar.org/ probably position http://www.vagragenericaar.org/

    What’s up, this weekend is pleasant for me, as this moment
    i am reading this wonderful informative piece
    of writing here at my residence.

    آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    تبصرہ

    ای میل *

    ویب‌ سائٹ

    اس براؤزر میں میرا نام، ای میل، اور ویب سائٹ محفوظ رکھیں اگلی بار جب میں تبصرہ کرنے کےلیے۔


    (adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});


    (adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});


    (adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});

    Завантаження…

    Завантаження…

    Завантаження…

    Виконується…

    Завантаження…

    زیتون کا تیل اور اسپغول

    Завантаження…

    Виконується…

    Увійдіть, щоб повідомити про неприйнятний вміст.

    Завантаження…

    Завантаження…

    ﺯﯾﺘﻮﻥ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﭙﻐﻮﻝ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺿﺮﻭﺭ ﺍٓﺯﻣﺎﺋﯿﮟﺍﯾﮏ ﺻﺎﺣﺐﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺍٓﺋﮯ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﻗﻄﺮ ﮐﯽ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﯼ ﺗﯿﻞ ﻧﮑﺎﻟﻨﮯﻭﺍﻟﯽ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﺍٓﭖﮐﺎ ﺩﺭﺱ ﺳﻨﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺑﮩﺖ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﮐﭽﮫ ﺗﺤﻔﮯﻣﯿﮟ ﺍٓﭖ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺖ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ‘ ﺍٓﺧﺮ ﺍٓﭖ ﻧﮩﯿﮟﭼﮭﭙﺎﺗﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﭼﮭﭙﺎﻭٔﮞ۔ ﻣﯿﺮﯼ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﺩﻭﺍﺋﯿﺎﮞ ﺍﯾﻨﭩﯽ ﺑﺎﺋﯿﻮﭨﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﺎﺗﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻟﻔﻆ ﺍﯾﻨﭩﯽ ﺑﺎﺋﯿﻮﭨﮏ ﺳﮯﭼﮍ ﮨﮯ۔ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍﯾﻨﭩﯽ ﺑﺎﺋﯿﻮﭨﮏ ﮈﺍﮐﭩﺮﯼﺩﻭﺍﺋﯽ ﮐﮭﺎﺋﯽ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮨﻮﮔﺌﮯ ﮐﮧ ﺍﺗﻨﯽ ﺳﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﭘﺮ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺍﺗﻨﯽ ﮨﺎﺋﯽ ﭘﻮﭨﯿﻨﺴﯽﺍﯾﻨﭩﯽ ﺑﺎﺋﯿﻮﭨﮏﮐﮭﺎﺋﯽ۔ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﺍٓﺋﻨﺪﮦ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮨﻮ ﺗﻮ ﮨﻤﯿﮟ ﺑﺘﺎﻧﺎﮨﻢ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺗﺤﻔﮧ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ۔ ﻗﺪﺭﺗﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻣﺠﮭﮯﻣﻌﺪﮮ ﮐﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮨﻮﺋﯽ‘ ﮐﺒﮭﯽ ﻗﺒﺾ ‘ ﻗﺒﻀﯽ ﻣﻮﺷﻦ‘ﮐﮭﭩﮯ ﮈﮐﺎﺭ‘ ﻃﺮﺡ ﻃﺮﺡ ﮐﮯ ﺫﮨﻦ ﻣﯿﮟ ﻭﺳﻮﺳﮯ‘ ﺧﯿﺎﻻﺕ‘ﮔﯿﺲ ﺗﺒﺨﯿﺮ ﮐﯽ ﮐﯿﻔﯿﺖ‘ ﻭﺳﻮﺳﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﯿﻔﯿﺖ ‘ ﺑﮩﺖﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﮍﮪ ﮔﺌﯽ۔ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﮐﯿﺎ ﭘﮭﺮﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﮔﻮﺭﮮ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﯽ ﺟﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻧﺠﯿﻨﺌﺮﻧﮓﮈﯾﭙﺎﺭﭨﻤﻨﭧ ﮐﺎ ﮨﯿﮉ ﺗﮭﺎ۔ ﻣﺠﮭﮯ ﻓﻮﺭﺍً ﺍﭘﻨﮯ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﮔﯿﺎ ﺟﻮ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﮐﻨﭩﯿﻨﺮ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﻭﮨﺎﮞ ﺩﻭ ﺑﻮﺗﻠﯿﮟﺭﮐﮭﯽ ﺗﮭﯿﮟ ﺍﻥ ﺑﻮﺗﻠﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭨﮭﺎﯾﺎ ﻏﻮﺭ ﺳﮯ ﭘﮍﮬﺎ ﺍﯾﮏﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﺳﭙﻐﻮﻝ ﮐﺎ ﭼﮭﻠﮑﺎ ﻧﮑﻼ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﻣﯿﮟﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﺎﺗﯿﻞﺍﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﭘﯿﺎﻟﯽ ﻟﯽ‘ ﺍﯾﮏ ﭼﻤﭻ ﺑﮍﺍﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﺎ ﺗﯿﻞ ﮈﺍﻻ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﭼﻤﭻ ﺍﺳﭙﻐﻮﻝ ﮐﮯﭼﮭﻠﮑﮯ ﮐﮯ ﮈﺍﻟﮯ ‘ ﻣﮑﺲ ﮐﺮﮐﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﺍﺳﮯﺍٓﺩﮬﺎﺍٓﺩﮬﺎ ﭼﻤﭻ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ ﺍﺑﮭﯽ ﮐﮭﺎﻟﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮭﺎﻟﯿﺎ ‘ ﺫﺍﺋﻘﮧ بہت ﺍﭼﮭﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﮨﮯ ﺗﯿﻦﻣﺮﺗﺒﮧ ﮐﺮﻟﻮ ﭼﺎﮨﻮ ﭼﺎﺭ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﮐﺮﻟﻮ‘ ﭘﺎﻧﭻ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﮐﺮﻟﻮ ﺑﺲ ﯾﮩﯽ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻭ۔ ﻭﺍﻗﻌﯽ !ﺗﯿﻦ ﺧﻮﺭﺍﮐﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯﺍﺗﻨﺎ ﮐﭽﮫ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﺻﺤﺖ ‘ ﺷﻔﺎﺀ‘ﻃﺒﯿﻌﺖ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﻣﯿﺮﯼ ﻧﮩﺎﯾﺖ ﺗﺴﻠﯽ ﺑﺨﺶ ﮨﻮﮔﺌﯽ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﯾﮩﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﭘﮩﻨﭽﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻓﻮﺭﺍًﯾﮩﯽ ﭼﮭﻠﮑﺎ ﺍﺳﭙﻐﻮﻝ ﺍﻭﺭ ﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﺎ ﻧﺴﺨﮧ ﺍٓﺯﻣﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﺍﻗﻌﯽﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﮨﻮﺍ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩتھا ﺍﯾﮏ ﻣﺮﯾﺾ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻼﺟﺲﮐﺎ ﮐﻮﻟﯿﺴﭩﺮﻭﻝ ﻟﯿﻮﻝ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﺰﯾﺪ ﺍﯾﺴﮯﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﻗﺴﻢ ﮐﮯ ﮐﯿﻤﯿﮑﻞ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﮭﮯ ﺟﻦ ﮐﻮ ﻟﯿﺒﺎﺭﭨﺮﯾﺎﮞ ﻃﺮﺡ ﻃﺮﺡ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺍﻭﺭ ﻃﺮﺡ ﻃﺮﺡ ﮐﮯﭨﯿﺴﭩﻮﮞ ﺳﮯ ﭼﯿﮏ ﮐﺮﭼﮑﯽ ﺗﮭﯽ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺩﻭﺍﺋﯿﺎﮞ ﮐﮭﺎﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺑﻠﮉﭘﺮﯾﺸﺮ ﮨﺎﺋﯽ ﺗﮭﺎ ‘ ﭨﯿﻨﺸﻦ ﺑﮩﺖﺯﯾﺎﺩﮦ ﺗﮭﯽ ‘ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﯿﻨﺪ ﮐﯽ ﮔﻮﻟﯽ ﮐﮭﺎﺗﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﺒﮭﯽﺷﻮﮔﺮﮐﯽ ﺍﻭﺭﮐﺒﮭﯽﺑﻠﮉﭘﺮﯾﺸﺮ ﮐﯽ‘ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎﺍٓﭖ ﭼﺎﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﻓﯽ ﺍﻟﺤﺎﻝ ﮐﻮﺋﯽ ﮈﺍﮐﭩﺮﯼ ﺩﻭﺍﺋﯽ ﻧﮧ ﭼﮭﻮﮌﯾﮟ۔ﺍٓﭖ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﭼﻤﭻ ﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﻭ ﭼﻤﭻﺍﺳﭙﻐﻮﻝ ﭼﮭﻠﮑﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﺩﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫﻋﺮﺻﮧ ﭼﻨﺪﺩﻥ، ﭼﻨﺪ ﮨﻔﺘﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ ﺍٓﭖ ﮐﻮ ﻭﮦﺭﺯﻟﭧ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ ﺟﻮ ﺷﺎﯾﺪ ﺍٓﭖ ﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺳﻮﭼﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮧﮨﻮﮔﺎ۔ ﭼﻨﺪ ﮨﻔﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻠﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯﺳﻮﻟﮧ ﮔﻮﻟﯿﺎﮞ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺧﻮﺭﺍﮎ ﺗﮭﯿﮟ ‘ ﯾﮧ ﮐﻢ ﺳﮯﮐﻢ ﮨﮯ۔ ﺍﮔﺮ ﺍٓﭖ ﮐﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺍٓﭖ ﮐﻮ ﺩﮐﮭﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺍﻥ ﺳﺐ ﮐﮯ ﺑﻠﺴﭩﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﮐﮭﺎﺋﮯ۔ ﮐﮩﻨﮯﻟﮕﮯ ﺍﺏ ﺻﺮﻑ ﺩﻭ ﮔﻮﻟﯿﺎﮞ ﺑﺎﻗﯽ ﺭﮦ ﮔﺌﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﭼﻨﺪ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﺍﻭﺭ ﯾﻘﯿﻦ ﮨﮯ ﺳﻮﻓﯿﺼﺪﭼﮭﻮﭦ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﯽ۔ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮩﺖ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﻧﯿﻨﺪ ﺍٓﺗﯽ ﮨﮯ‘ﻣﻌﺪﮦ ‘ ﺟﮕﺮ‘ ﭘﭩﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻋﺼﺎﺏ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺑﮩﺖ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﺑﻮﺍﺳﯿﺮ ﺗﮭﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﯼ ﻭﺍﻟﺪﮦﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺟﺐ ﻣﺠﮭﮯ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻭﺍﻟﺪﮦ ﮐﻮﺑﮭﯽ ﺍ ﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻭﺍﯾﺎ ﺍﻭﺭﻭﺍﻟﺪﮦ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮩﺖ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﯽ۔ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﻣﻮﭨﺎﭘﺎﺗﮭﺎ ‘ ﭘﯿﭧ ﺑﮍﮬﺎ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﮨﺮﻭﻗﺖ ﺟﻮﮌﻭﮞ ﭘﭩﮭﻮﮞ ﮐﺎﺩﺭﺩ‘سانس ﺑﮩﺖ ﭘﮭﻮﻟﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺑﮯ ﭼﯿﻦﺭﮨﺘﯽ ﺗﮭﯽ ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﺑﮩﺖ ﺻﺒﺮ ﺍﻭﺭ ﺣﻮﺻﻠﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﯿﮟ ‘ ﺍﺏ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺻﺒﺮ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﺧﺘﻢ‘ ﻏﺼﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﻋﺮﻭﺝ ﭘﺮﺗﮭﺎﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﯾﮩﯽ ﻧﺴﺨﮧ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺍﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯﺑﮩﺖ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺭﺯﻟﭧ ﻣﻼ۔ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮐﻦ ﺑﺎﺕ ﯾﮧ ﮨﮯ ﻭﺍﻟﺪﮦ ﮐﯽ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﺑﻮﺍﺳﯿﺮ ﺧﺘﻢ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﯽ ﯾﮧ ﺗﮑﺎﻟﯿﻒ ﺧﺘﻢ۔ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮩﺖ ﺗﺴﻠﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺟﮩﺎﮞ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯾﺎﮞ ﺟﻮﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍٓﭖ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﺋﯽ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﺋﯿﮟ ﻭﮨﺎﮞ ﻣﯿﺮﺍ ﮔﮭﺮﺑﮭﯽ اللہﮐﮯ ﻓﻀﻞ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺻﺤﺖ ﯾﺎﺏ ﮨﻮﮔﯿﺎ۔ ﻗﺎﺭﺋﯿﻦ!!! ﯾﮧ ﻣﺨﺘﺼﺮ ﺳﺎ ﭨﻮﭨﮑﮧ ﺟﻮ ﮨﺮ ﺷﮩﺮ ﮨﺮ ﻣﻠﮏ ﺍﻭﺭﮨﺮ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺍٓﺳﺎﻧﯽ ﺩﺳﺘﯿﺎﺏ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮨﻮﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭﮐﮩﯿﮟ ﻧﺎﻣﻤﮑﻦ ﻧﮩﯿﮟ۔ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﺎ ﭘﺮﺍﻧﺎ ﻟﯿﮑﻮﺭﯾﺎ‘ ﻣﻮﭨﺎﭘﺎ ‘ﭘﯿﭧ ﮐﺎ ﺑﮍﮬﻨﺎ ‘ ﮔﯿﺲ ‘ ﺗﺒﺨﯿﺮ‘ ﺑﻠﮉﭘﺮﯾﺸﺮ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﮩﺖﻻﺟﻮﺍﺏ ﭼﯿﺰﮨﮯ‘ ﻣﻌﺪﮮ ﮐﺎ ﻧﻈﺎﻡ ﯾﺎ ﺍﯾﺴﮯ ﻟﻮﮒ ﺟﻦ ﮐﻮ ﺷﻮﮔﺮ ﻧﮯ ﺍﺗﻨﺎ ﺳﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺟﺴﻢ ﺍﺏ ﮐﺴﯽ ﻗﺎﺑﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺎ۔ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺍﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎﻓﻀﻞ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺍٓﺝ ﺗﮏ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻼ ﮐﮧ ﺟﺲﮐﻮ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﻧﮧ ﮨﻮﺍ ﮨﻮ۔ ﺣﺘﯽٰ ﮐﮧ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﻗﺒﺾ ﺍﻭﺭ ﭘﺮﺍﻧﯽﺑﻮﺍﺳﯿﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺗﺠﺮﺑﮧﻣﺠﮭﮯ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﺖ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍٓﭖ ﺑﮭﯽﺍٓﺯﻣﺎﺋﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﺍﻭﺭ ﻓﺎﺋﺪﮮ ﻣﻨﺪ ﭼﯿﺰ ﮨﮯ۔ ﯾﻘﯿﻨﺎً ﺍٓﭖﮐﻮ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﮨﻮﮔﺎ

    Завантаження…

    Завантаження…

    Завантаження…

    Завантаження…

    Завантаження…

    Виконується…

    Завантаження списків відтворення…

    Завантаження…

    Завантаження…

    Завантаження…

    Виконується…

    Завантаження…

    زیتون کا تیل اور اسپغول

    Завантаження…

    Виконується…

    Увійдіть, щоб повідомити про неприйнятний вміст.

    Завантаження…

    Завантаження…

    ﺯﯾﺘﻮﻥ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﭙﻐﻮﻝ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺿﺮﻭﺭ ﺍٓﺯﻣﺎﺋﯿﮟﺍﯾﮏ ﺻﺎﺣﺐﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺍٓﺋﮯ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﻗﻄﺮ ﮐﯽ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﯼ ﺗﯿﻞ ﻧﮑﺎﻟﻨﮯﻭﺍﻟﯽ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﺍٓﭖﮐﺎ ﺩﺭﺱ ﺳﻨﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺑﮩﺖ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﮐﭽﮫ ﺗﺤﻔﮯﻣﯿﮟ ﺍٓﭖ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺖ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ‘ ﺍٓﺧﺮ ﺍٓﭖ ﻧﮩﯿﮟﭼﮭﭙﺎﺗﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﭼﮭﭙﺎﻭٔﮞ۔ ﻣﯿﺮﯼ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﺩﻭﺍﺋﯿﺎﮞ ﺍﯾﻨﭩﯽ ﺑﺎﺋﯿﻮﭨﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﺎﺗﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻟﻔﻆ ﺍﯾﻨﭩﯽ ﺑﺎﺋﯿﻮﭨﮏ ﺳﮯﭼﮍ ﮨﮯ۔ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍﯾﻨﭩﯽ ﺑﺎﺋﯿﻮﭨﮏ ﮈﺍﮐﭩﺮﯼﺩﻭﺍﺋﯽ ﮐﮭﺎﺋﯽ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮨﻮﮔﺌﮯ ﮐﮧ ﺍﺗﻨﯽ ﺳﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﭘﺮ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺍﺗﻨﯽ ﮨﺎﺋﯽ ﭘﻮﭨﯿﻨﺴﯽﺍﯾﻨﭩﯽ ﺑﺎﺋﯿﻮﭨﮏﮐﮭﺎﺋﯽ۔ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﺍٓﺋﻨﺪﮦ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮨﻮ ﺗﻮ ﮨﻤﯿﮟ ﺑﺘﺎﻧﺎﮨﻢ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺗﺤﻔﮧ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ۔ ﻗﺪﺭﺗﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻣﺠﮭﮯﻣﻌﺪﮮ ﮐﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮨﻮﺋﯽ‘ ﮐﺒﮭﯽ ﻗﺒﺾ ‘ ﻗﺒﻀﯽ ﻣﻮﺷﻦ‘ﮐﮭﭩﮯ ﮈﮐﺎﺭ‘ ﻃﺮﺡ ﻃﺮﺡ ﮐﮯ ﺫﮨﻦ ﻣﯿﮟ ﻭﺳﻮﺳﮯ‘ ﺧﯿﺎﻻﺕ‘ﮔﯿﺲ ﺗﺒﺨﯿﺮ ﮐﯽ ﮐﯿﻔﯿﺖ‘ ﻭﺳﻮﺳﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﯿﻔﯿﺖ ‘ ﺑﮩﺖﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﮍﮪ ﮔﺌﯽ۔ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﮐﯿﺎ ﭘﮭﺮﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﮔﻮﺭﮮ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﯽ ﺟﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻧﺠﯿﻨﺌﺮﻧﮓﮈﯾﭙﺎﺭﭨﻤﻨﭧ ﮐﺎ ﮨﯿﮉ ﺗﮭﺎ۔ ﻣﺠﮭﮯ ﻓﻮﺭﺍً ﺍﭘﻨﮯ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﮔﯿﺎ ﺟﻮ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﮐﻨﭩﯿﻨﺮ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﻭﮨﺎﮞ ﺩﻭ ﺑﻮﺗﻠﯿﮟﺭﮐﮭﯽ ﺗﮭﯿﮟ ﺍﻥ ﺑﻮﺗﻠﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭨﮭﺎﯾﺎ ﻏﻮﺭ ﺳﮯ ﭘﮍﮬﺎ ﺍﯾﮏﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﺳﭙﻐﻮﻝ ﮐﺎ ﭼﮭﻠﮑﺎ ﻧﮑﻼ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﻣﯿﮟﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﺎﺗﯿﻞﺍﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﭘﯿﺎﻟﯽ ﻟﯽ‘ ﺍﯾﮏ ﭼﻤﭻ ﺑﮍﺍﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﺎ ﺗﯿﻞ ﮈﺍﻻ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﭼﻤﭻ ﺍﺳﭙﻐﻮﻝ ﮐﮯﭼﮭﻠﮑﮯ ﮐﮯ ﮈﺍﻟﮯ ‘ ﻣﮑﺲ ﮐﺮﮐﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﺍﺳﮯﺍٓﺩﮬﺎﺍٓﺩﮬﺎ ﭼﻤﭻ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ ﺍﺑﮭﯽ ﮐﮭﺎﻟﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮭﺎﻟﯿﺎ ‘ ﺫﺍﺋﻘﮧ بہت ﺍﭼﮭﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﮨﮯ ﺗﯿﻦﻣﺮﺗﺒﮧ ﮐﺮﻟﻮ ﭼﺎﮨﻮ ﭼﺎﺭ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﮐﺮﻟﻮ‘ ﭘﺎﻧﭻ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﮐﺮﻟﻮ ﺑﺲ ﯾﮩﯽ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻭ۔ ﻭﺍﻗﻌﯽ !ﺗﯿﻦ ﺧﻮﺭﺍﮐﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯﺍﺗﻨﺎ ﮐﭽﮫ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﺻﺤﺖ ‘ ﺷﻔﺎﺀ‘ﻃﺒﯿﻌﺖ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﻣﯿﺮﯼ ﻧﮩﺎﯾﺖ ﺗﺴﻠﯽ ﺑﺨﺶ ﮨﻮﮔﺌﯽ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﯾﮩﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﭘﮩﻨﭽﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻓﻮﺭﺍًﯾﮩﯽ ﭼﮭﻠﮑﺎ ﺍﺳﭙﻐﻮﻝ ﺍﻭﺭ ﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﺎ ﻧﺴﺨﮧ ﺍٓﺯﻣﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﺍﻗﻌﯽﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﮨﻮﺍ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩتھا ﺍﯾﮏ ﻣﺮﯾﺾ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻼﺟﺲﮐﺎ ﮐﻮﻟﯿﺴﭩﺮﻭﻝ ﻟﯿﻮﻝ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﺰﯾﺪ ﺍﯾﺴﮯﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﻗﺴﻢ ﮐﮯ ﮐﯿﻤﯿﮑﻞ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﮭﮯ ﺟﻦ ﮐﻮ ﻟﯿﺒﺎﺭﭨﺮﯾﺎﮞ ﻃﺮﺡ ﻃﺮﺡ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺍﻭﺭ ﻃﺮﺡ ﻃﺮﺡ ﮐﮯﭨﯿﺴﭩﻮﮞ ﺳﮯ ﭼﯿﮏ ﮐﺮﭼﮑﯽ ﺗﮭﯽ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺩﻭﺍﺋﯿﺎﮞ ﮐﮭﺎﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺑﻠﮉﭘﺮﯾﺸﺮ ﮨﺎﺋﯽ ﺗﮭﺎ ‘ ﭨﯿﻨﺸﻦ ﺑﮩﺖﺯﯾﺎﺩﮦ ﺗﮭﯽ ‘ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﯿﻨﺪ ﮐﯽ ﮔﻮﻟﯽ ﮐﮭﺎﺗﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﺒﮭﯽﺷﻮﮔﺮﮐﯽ ﺍﻭﺭﮐﺒﮭﯽﺑﻠﮉﭘﺮﯾﺸﺮ ﮐﯽ‘ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎﺍٓﭖ ﭼﺎﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﻓﯽ ﺍﻟﺤﺎﻝ ﮐﻮﺋﯽ ﮈﺍﮐﭩﺮﯼ ﺩﻭﺍﺋﯽ ﻧﮧ ﭼﮭﻮﮌﯾﮟ۔ﺍٓﭖ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﭼﻤﭻ ﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﻭ ﭼﻤﭻﺍﺳﭙﻐﻮﻝ ﭼﮭﻠﮑﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﺩﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫﻋﺮﺻﮧ ﭼﻨﺪﺩﻥ، ﭼﻨﺪ ﮨﻔﺘﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ ﺍٓﭖ ﮐﻮ ﻭﮦﺭﺯﻟﭧ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ ﺟﻮ ﺷﺎﯾﺪ ﺍٓﭖ ﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺳﻮﭼﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮧﮨﻮﮔﺎ۔ ﭼﻨﺪ ﮨﻔﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻠﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯﺳﻮﻟﮧ ﮔﻮﻟﯿﺎﮞ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺧﻮﺭﺍﮎ ﺗﮭﯿﮟ ‘ ﯾﮧ ﮐﻢ ﺳﮯﮐﻢ ﮨﮯ۔ ﺍﮔﺮ ﺍٓﭖ ﮐﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺍٓﭖ ﮐﻮ ﺩﮐﮭﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺍﻥ ﺳﺐ ﮐﮯ ﺑﻠﺴﭩﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﮐﮭﺎﺋﮯ۔ ﮐﮩﻨﮯﻟﮕﮯ ﺍﺏ ﺻﺮﻑ ﺩﻭ ﮔﻮﻟﯿﺎﮞ ﺑﺎﻗﯽ ﺭﮦ ﮔﺌﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﭼﻨﺪ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﺍﻭﺭ ﯾﻘﯿﻦ ﮨﮯ ﺳﻮﻓﯿﺼﺪﭼﮭﻮﭦ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﯽ۔ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮩﺖ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﻧﯿﻨﺪ ﺍٓﺗﯽ ﮨﮯ‘ﻣﻌﺪﮦ ‘ ﺟﮕﺮ‘ ﭘﭩﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻋﺼﺎﺏ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺑﮩﺖ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﺑﻮﺍﺳﯿﺮ ﺗﮭﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﯼ ﻭﺍﻟﺪﮦﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺟﺐ ﻣﺠﮭﮯ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻭﺍﻟﺪﮦ ﮐﻮﺑﮭﯽ ﺍ ﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻭﺍﯾﺎ ﺍﻭﺭﻭﺍﻟﺪﮦ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮩﺖ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﯽ۔ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﻣﻮﭨﺎﭘﺎﺗﮭﺎ ‘ ﭘﯿﭧ ﺑﮍﮬﺎ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﮨﺮﻭﻗﺖ ﺟﻮﮌﻭﮞ ﭘﭩﮭﻮﮞ ﮐﺎﺩﺭﺩ‘سانس ﺑﮩﺖ ﭘﮭﻮﻟﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺑﮯ ﭼﯿﻦﺭﮨﺘﯽ ﺗﮭﯽ ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﺑﮩﺖ ﺻﺒﺮ ﺍﻭﺭ ﺣﻮﺻﻠﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﯿﮟ ‘ ﺍﺏ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺻﺒﺮ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﺧﺘﻢ‘ ﻏﺼﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﻋﺮﻭﺝ ﭘﺮﺗﮭﺎﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﯾﮩﯽ ﻧﺴﺨﮧ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺍﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯﺑﮩﺖ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺭﺯﻟﭧ ﻣﻼ۔ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮐﻦ ﺑﺎﺕ ﯾﮧ ﮨﮯ ﻭﺍﻟﺪﮦ ﮐﯽ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﺑﻮﺍﺳﯿﺮ ﺧﺘﻢ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﯽ ﯾﮧ ﺗﮑﺎﻟﯿﻒ ﺧﺘﻢ۔ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮩﺖ ﺗﺴﻠﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺟﮩﺎﮞ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯾﺎﮞ ﺟﻮﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍٓﭖ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﺋﯽ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﺋﯿﮟ ﻭﮨﺎﮞ ﻣﯿﺮﺍ ﮔﮭﺮﺑﮭﯽ اللہﮐﮯ ﻓﻀﻞ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺻﺤﺖ ﯾﺎﺏ ﮨﻮﮔﯿﺎ۔ ﻗﺎﺭﺋﯿﻦ!!! ﯾﮧ ﻣﺨﺘﺼﺮ ﺳﺎ ﭨﻮﭨﮑﮧ ﺟﻮ ﮨﺮ ﺷﮩﺮ ﮨﺮ ﻣﻠﮏ ﺍﻭﺭﮨﺮ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺍٓﺳﺎﻧﯽ ﺩﺳﺘﯿﺎﺏ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮨﻮﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭﮐﮩﯿﮟ ﻧﺎﻣﻤﮑﻦ ﻧﮩﯿﮟ۔ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﺎ ﭘﺮﺍﻧﺎ ﻟﯿﮑﻮﺭﯾﺎ‘ ﻣﻮﭨﺎﭘﺎ ‘ﭘﯿﭧ ﮐﺎ ﺑﮍﮬﻨﺎ ‘ ﮔﯿﺲ ‘ ﺗﺒﺨﯿﺮ‘ ﺑﻠﮉﭘﺮﯾﺸﺮ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﮩﺖﻻﺟﻮﺍﺏ ﭼﯿﺰﮨﮯ‘ ﻣﻌﺪﮮ ﮐﺎ ﻧﻈﺎﻡ ﯾﺎ ﺍﯾﺴﮯ ﻟﻮﮒ ﺟﻦ ﮐﻮ ﺷﻮﮔﺮ ﻧﮯ ﺍﺗﻨﺎ ﺳﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺟﺴﻢ ﺍﺏ ﮐﺴﯽ ﻗﺎﺑﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺎ۔ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺍﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎﻓﻀﻞ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺍٓﺝ ﺗﮏ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻼ ﮐﮧ ﺟﺲﮐﻮ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﻧﮧ ﮨﻮﺍ ﮨﻮ۔ ﺣﺘﯽٰ ﮐﮧ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﻗﺒﺾ ﺍﻭﺭ ﭘﺮﺍﻧﯽﺑﻮﺍﺳﯿﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺗﺠﺮﺑﮧﻣﺠﮭﮯ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﺖ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍٓﭖ ﺑﮭﯽﺍٓﺯﻣﺎﺋﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﺍﻭﺭ ﻓﺎﺋﺪﮮ ﻣﻨﺪ ﭼﯿﺰ ﮨﮯ۔ ﯾﻘﯿﻨﺎً ﺍٓﭖﮐﻮ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﮨﻮﮔﺎ

    Завантаження…

    Завантаження…

    Завантаження…

    Завантаження…

    Завантаження…

    Виконується…

    Завантаження списків відтворення…

    زیتون کا تیل صحت کے لیے بہت فائدہ مند مانا جاتا ہے جس کی وجہ اس میں موجود فیٹی ایسڈز، وٹامنز اور دیگر اجزاءشامل ہیں۔

    مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ اسے پینا بھی صحت کے لیے فوائد کا حامل ہوتا ہے؟

    درحقیقت خالی پیٹ ایک کھانے کے چمچ زیتون کے تیل کو پینا اتنے فوائد کا حامل ہوتا ہے کہ جان کر دنگ رہ جائیں گے۔

    مزید پڑھیں : زیتون کے تیل کے دنگ کردینے والے فوائد

    زیتون کے تیل میں فیٹی ایسڈز کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے جو کہ زیادہ کھانے سے روکتی ہے، جس کے نتیجے میں یہ گھی کا بہترین متبادل تو ہے ہی، تاہم اسے خالی پیٹ پینا بہت کم عرصے میں توند کو گھٹانے میں مدد دیتا ہے۔

    زیتون کا تیل اور اسپغول

    خالی پیٹ زیتون کے تیل کا ایک چمچ پینا ان خلیات کو نقصان سے بچاتا ہے جو کینسر کا باعث بن سکتے ہیں، اسی طرح یہ آنتوں کے نظام کو ٹھیک کرکے قبض سے نجات دلانے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔

    یہ بھی پڑھیں : تین اقسام کے تیل اور قدرتی فوائد

    زیتون کا تیل جلد، ناخنوں اور بالوں کے لیے بھی فائدہ مند ہے، یہ ان کی ملائمت واپس لانے کے ساتھ نقصانات کی مرمت کرتا ہے، ان کی نمی بحال کرتا ہے جبکہ بالوں کی نشوونما کو بھی بڑھاتا ہے۔ ویسے تو اسے ہیئر یا اسکن ماسک کی شکل میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے مگر اسے پینا زیادہ مددگار ثابت ہوتا ہے۔

    جسمانی افعال کے لیے جگر کی بہت اہمیت ہے، یہ اندرونی نظام کی صفائی کرتا ہے مگر زہریلے مواد کی صفائی کے لیے ہمیں بھی کوشش کرنا ہوتی ہے اور ایسا زیتون کے تیل سے ممکن ہے۔ بہترین نتائج کے لیے دو کھانے کے چمچ زیتون کے تیل کو تھوڑی مقدار میں لیموں کے عرق میں ملا کر پی لیں۔

    اس میں موجود فیٹی ایسڈز جسمانی دفاعی نظام کے مختلف افعال کو بہتر بنانے میں مدد دیتے ہیں، جس کے نتیجے میں مختلف موسمی امراض سے بچنا آسان ہوجاتا ہے۔

    کولیسٹرول کی دو اقسام ہوتی ہیں، ایک ایل ڈی ایل (نقصان دہ) اور دوسری ایچ ڈی ایل (فائدہ مند)، امراض قلب سے بچنے کے لیے ایل ڈی ایل کی سطح کو کم رکھنا ضروری ہوتا ہے جبکہ دوسری کی سطح بڑھانا ہوتی ہے، اس کا یک ذریعہ زیتون کا تیل، سبزیاں، پھل اور اجناس پر مشتمل غذا کا استعمال ہے۔

    زیتون کا تیل جسمانی ورم میں کمی کے لیے درد کش ادویات کی طرح ہی کام کرتا ہے، ایک تحقیق کے مطابق کچھ کھانے کے چمچ زیتون کا تیل کسی درد کش دوا جتنا اثر رکھتا ہے اور یہ قدرتی علاج ہے جس کا کوئی نقصان نہیں۔

    زیتون کا تیل کولیسٹرول اور گلوکوز لیول کو موثر طریقے سے کم کرتا ہے، اسی لیے اسے ذیابیطس کے خلاف فائدہ مند مانا جاتا ہے جبکہ خون کی شریانوں کے مسائل سے بھی بچاتا ہے۔

    زیتون کا تیل دماغ کے لیے بھی فائدہ مند ہے، جسے بہت زیادہ آکسیجن کی ضرورت ہوتی ہے، جس کی کمی مضر صحت فری ریڈیکلز کی مقدار بڑھاتی ہے جو کہ وقت گزرنے کے ساتھ الزائمر اور دماغی تنزلی کا باعث بن سکتا ہے۔

    نوٹ: یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔ قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ لیں۔

    کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کا جسم دل کے دورے سے ایک ماہ قبل بلکہ اس سے بھی پہلے خبردار کرنا شروع کردیتا ہے۔

    یہ ہر دور کی سب سے متاثر کن فلمیں ہیں یا نہیں اس کا فیصلہ تو ہم نہیں کرسکتے مگر ان کا تاثر تادیر ذہن سے اتر نہیں سکے گا۔

    اس گانے کے آخر میں سر بہت اونچے تھے جس کے نتیجے میں حلق کی جھلیاں متاثر ہوئیں اور ان سے خون بہنے لگا۔

    اس سے اختلاف نہیں کہ ذہین افراد دیگر ساتھیوں کے مقابلے میں کافی مختلف ہوتے ہیں لیکن کیا ان میں اتنا فرق بھی ہوتا ہے؟

    کمپنی نے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 60 ہزار سے ایک لاکھ روپے تک کے اضافے کا اعلان کیا جس کا اطلاق 10 اگست سے ہوگا۔

    گوتم گمبھیر نے بھارت کو رافیل طیارے ملنے پر ایک ٹوئٹ کی، ڈینس فریڈمین نے پاکستان کے ہاتھوں بھارتی طیاروں کی تباہی یاد دلادی۔

    عید کے موقع پر پاکستانی مداح مقبول ڈرامے کے مرکزی اداکار کا پہلے دن جب کہ سپاہی ترگت کا تیسرے دن انٹرویو دیکھ سکیں گے۔

    کورونا کی وبا کے باعث ملک میں چند ماہ سے سینما بند ہیں اور فلم سازوں نے نئی فلمیں بھی ریلیز نہیں کیں۔

    وہ ہر شام بیٹے سے جھوٹ بولتا کہ بکرا خرید لیا ہے لیکن مویشی منڈی والے کہہ رہے ہیں کہ عید سے ایک دن پہلے ہی آپ اسے لے کر جاسکتے ہیں

    وہ ہر شام بیٹے سے جھوٹ بولتا کہ بکرا خرید لیا ہے لیکن مویشی منڈی والے کہہ رہے ہیں کہ عید سے ایک دن پہلے ہی آپ اسے لے کر جاسکتے ہیں

    کاپی رائٹ © 2020

    Tupernic Private Limited. (www.tupernic.com).Designed for Dawn.

    طاقت نیوز – ہمارا عزم ہی ہماری طاقت ہے

    زیتون کا تیل استعمال کرنے کے حیرت انگیز فوائد کی مکمل تفصیل

    زیتون ایک ایسا درخت ہے جو چالیس برس کی عمر میں پھلتا ہے اور ہزار برس تک رہتا ہے۔ اس کے پھل بیضاوی اور بیر کی طرح کے ہوتے ہیں۔ زیتون کے پختہ پھلوں کو دبا کر نچوڑنے سے جو تیل نکلتا ہے اس کو روغن زیتون Olive Oil یعنی زیتون کا تیل کہا جاتا ہے۔ زیتون کے تیل کی قوت چار ہزار سال تک باقی رہتی ہے، یہ تیل جتنا پرانا ہوجائے اتنا بہتر ہے۔

    رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا زیتون کا تیل کھاؤ اور لگاؤ یہ ایک مبارک درخت ہےاور اس میں 70بیماریوں سےشفاء ہے۔(ترمذی، ابن ماجہ)۔اسپین کی یہ کہاوت آج بھی ضرب المثل ہے کہ زیتون کا تیل تمام امراض کا علاج ہے۔

    زیتون کا تیل وہ واحد تیل ہے جو نفوذ کر کے مالش کے ذریعے جسم میں جذب ہوجاتا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ زیتون کا تیل بہت فائدے مند اور صحت بخش ہوتا ہے۔ زیتون کا تیل ایک بیوٹی پروڈکٹ کی حیثیت اختیار کرتا جارہا ہے۔ یہ جس طرح ہمارے جسم کو اندرونی طور پر فائدہ پہنچاتا ہے، بالکل اسی طرح بیرونی طور پر بھی ہمارے جسم کیلئے مفید ہے۔

    زیتون کا تیل اور اسپغول

    زیتون کے تیل میں کئی اقسام کے اینٹی آکساڈنٹ اور اینٹی انفلیمیٹری غذائی اجزا موجود ہوتے ہیں۔ یہ فیٹس کی بناوٹ کے لحاظ سے بھی منفرد ہے۔ اس میں اومیگا 9فیٹ بڑی مقدار میں موجود ہوتا ہے۔ ساتھ ہی اومیگا 3، اومیگا6فیٹی ایسڈزاور وٹامن EاورKبھی اس میں پائے جاتے ہے۔ زیتون کا تیل قدرتی طور پر کولیسٹرول اور گلوٹین سے پاک ہوتا ہے۔

    زتیون کے تیل کے فوائد (خواص) علاج

    زیتون کا تیل پٹھوں کی سردی دور کرتا ہے، ان کو طاقت دے کر اعضاء کو قوت بخشتا ہے، بالوں کو جھڑنے اور سفیدی آنے سے روکتا ہے۔ زیتون کے تیل کی مالش سے ٹوٹی ہوئی ہڈی جڑ جاتی ہے۔ زیتون کے تیل سے لاتعداد فوائد حاصل ہوتے ہیں، یہاں پر ہم زیتون کے تیل سے علاج کرنے کے چیدہ چیدہ فوائد کی مکمل تفصیل آپ کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں، جو مندرجہ ذیل ہیں:

    جوڑوں اور پٹھوں کے درد سے نجات

    اگر کسی وجہ سے ہڈیوں میں درد رہتا ہو تو زیتون کے تیل کی مالش سے آرام محسوس ہوتا ہے، ایسے افراد جن کی ٹانگوں میں درد رہتا ہو یا ہاتھ پاؤں میں کڑل پڑتے ہوں وہ روغن زیتون نمک ملے نیم گرم پانی میں جلا کر ٹکور کریں تو فائدہ ہوتا ہے۔

    روغن زیتون (زیتون کے تیل) کی مالش سے نہ صرف پٹھے مضبوط ہوتے ہیں بلکہ اعضاء کو تقویت ملتی ہے۔ روغن زیتون (زیتون کا تیل )جلد بڑھاپے کو روکتا ہے ہے پیدائشی کمزور بچوں کو روغن زیتون پلانا ان کی ہڈیاں مضبوط کرتا ہے اور اچھی صحت کی ضمانت ہے۔

    زیتون کا تیل کولیسٹرول کم رکھتا ہے

    زیتون کا تیل جسم میں لو ڈینسٹی لائیپو پروٹین (ایل ڈی ایل) جس سے خون کی نالیاں سکڑ سکتی ہیں ، کو کم رکھتا ہے۔ جسم میں ایل ڈی ایل کی زیادتی سے امراض قلب کے خطرات بھی بڑھ جاتے ہیں۔ ساتھ ہی زیتون کا تیل جسم میں ہائی ڈینسٹی لائپو پروٹین ایچ ڈی ایل کو بڑھاتا ہے۔ جسم میں ایچ ڈی ایل کی زیادہ مقدار خون جمنے سے روکتی ہے جو کہ دل کے دورے کی ایک اہم وجہ ہے۔

    جلد کے لیے زیتون کے تیل کا استعمال

    زیتون کا تیل جِلد کیلئے بہت مفید ہے۔ سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی خشک جِلد والی خواتین کیلئے پریشانی شروع ہوجاتی ہے۔ ایسی خواتین کو چاہئے کہ وہ زیتون کا تیل لے کر چہرے کا مساج کریں۔ ہلکے ہلکے ہاتھوں سے کیا جانے والا مساج جِلد کو آرام پہنچاتا ہے اور جِلد کی خشکی بھی دور کرتا ہے۔ زیتون کا تیل جِلد کیلئے قدرتی علاج ہے، جس سے جِلد صحت مند اور خوب صورت ہوجاتی ہے۔ آزما کر دیکھ لیں، زیتون کا تیل آرائش کیلئے بہترین ہے۔

    زیتون کے تیل سے بلڈ پریشر کنٹرول میں رہتا ہے

    ایک تحقیق کے مطابق ہائی بلڈ پریشر کے مریض زیتون کے تیل کے مستقل استعمال سے بلڈ پریشر کنٹرول کرنے کے لیے لی جانے والی دواؤ ں کی مقدار کم کرسکتے ہیں۔ زیتون کے تیل میں موجود اولک ایسڈ جسم میں جلدی جذب ہو جاتا ہے اس لیے یہ بلڈ پریشر کم کرنے کا سبب بنتا ہے۔ اس کے استعمال سے دل بھی جوان رہتا ہے۔

    یہ بھی پڑھیے: عرق گلاب کے 20 حیرت انگیز فوائد

    ایسے خواتین و حضرات جو ہائی بلڈ پریشر جیسے امراض کا شکار ہیں وہ ایک بڑا چمچ زیتون کا تیل لیں اس میں دو چمچ اسپغول ڈالیں اور اچھی طرح ملا کر استعمال کریں۔ زیتون کا تیل اور اسپغول کو دن میں تین مرتبہ استعمال کریں کچھ ہی دنوں میں شفاء یاب ہو جائیں گے۔

    زیتون کا تیل کیل مہاسوں سے نجات دلاتا ہے۔

    ہوسکتا ہے کہ زیتون کے تیل کو جس طریقے سے چہرے پر استعمال کرکے کیل مہاسوں سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے وہ عجیب لگے مگر بیشتر ماہرین اس کی تصدیق کرتے یں۔ چار چائے کے چمچ نمک کو تین چائے کے چمچ زیتون کے تیل میں ملا کر ایک پیسٹ سا بنالیں۔ اب اس مکسچر کو اپنے ہاتھوں اور انگلیوں پر انڈیل لیں اور چہرے پر پھیرنا شروع کردیں۔ ایک یا دو منٹ تک ایسا کریں اور پھر نیم گرم پانی سے دھولیں۔ اس طریقے کو ایک ہفتے تک روزانہ آزمائیں اور پھر اس کو ہفتے میں دو سے تین بار تک محدود کردیں۔ آپ کو جلد اپنے چہرے پر نمایاں بہتری نظر آئے گی۔

    زیتون کا تیل ذیابیطس سے بچاتا ہے

    ذیابیطس کے علاج کے لیے زیتون کا تیل مفید ہے۔ اس سے خون میں شوگر کا لیول کنٹرول میں رہتا ہے اور انسولین کی حساسیت میں اضافہ ہوتا ہے۔ دو ہزار گیارہ میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق متوازن غذا اور زیتون کے تیل کا استعمال ٹائپ ٹو ذیابیطس کے خطرات کو پچاس فی صد تک کم کردیتا ہے۔ ذیابیطس کا خطرہ کم کرنے کے لیے اپنی خوراک میں روزآنہ دو بڑے چمچ زیتون کے تیل کے استعمال کریں۔

    آنتوں کی سوزش دور کرنے کے لیے

    ٹائیفائیڈ کے مریض جو کہ صحت یاب ہوجاتے ہیں اکثر انہیں بعد ازاں آنتوں کی سوزش کا اثر رہتا ہے جو پرانی ہوکر نظام ہضم کو خراب کرتی ہے اور قبض کا باعث بنتی ہے۔ ان کے لئے روغن زیتون کا استعمال بہت کارگر ثابت ہوتا ہے۔ بواسیر کے مسوں کی سوزش اور درد کو بھی فائد ہ ہوتاہے۔

    زیتون کا تیل شیونگ کریم کا متبادل ہے

    اگر شیونگ کریم ختم ہوجائے تو صابن کو استعمال کرکے وقت ضائع نہ کریں کیونکہ اس سے جلد سخت ہوجاتی ہے، اس کے مقابلے میں زیتون کا تیل شیونگ کریم کا اچھا متبادل ثابت ہوسکتا ہے۔ یہ نہ صرف چہرے پر بلیڈ کو چلانا آسان بناتا ہے بلکہ جلد کو نمی بھی بخشتا ہے۔ ہوسکتا ہے اس کو آزما کر آپ شیونگ کریم کو ہمیشہ کے لیے الوداع کہہ دیں۔

    آنکھوں کے سیاہ حلقوں اور ہونٹوں کی سیاہی کا علاج

    ہونٹوں کی سیاہ رنگت اور آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے اس بات کی علامت ہیں کہ آپ کے جسم میں آئرن اور وٹامن بی کی کمی ہو گئی ہے۔ غسل کرنے یا ہاتھ دھونے کے بعد زیتون کا تیل لگائیں۔ زیتون کا تیل استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ انگلی کے ذریعے ہونٹوں پر مساج کیجئے۔ اور زیتون کا تیل آنکھوں کے حلقوں کے گرد لگائیں اور انگلی سے مساج کریں۔

    یہ عمل کم از کم پندرہ بیس دن جاری رکھیں آنکھوں کے حلقے دور ہو جائیں گے۔ کچھ عورتوں کے ہونٹ لپ اسٹک لگانے کے بعد انتہائی خشک ہو جاتے ہیں اور چھلکے اترنے لگتے ہیں۔ ایسے ہونٹوں پر لپ اسٹک لگانے سے پہلے ہلکا سا روغن زیتون (زیتون کا تیل)لگائیں پھر لپ اسٹک لگائیں تو خشکی کا احساس نہ ہوگا۔

    زیتون کا تیل اور اسپغول

    خشک بالوں کے لیے زیتون کے تیل کا استعمال

    اگر آپ کے بال بہت خشک رہتےہیں تو بالوں میں زیتون کے تیل کی زیادہ مقدار لگا کر دیر تک بالوں میں کنگھا کریں، تاکہ تیل بالوں میں خوب جذب ہوجائے۔ اب بالوں کو اچھی طرح لپیٹ کر پکڑا باندھ لیں یا کیپ پہن لیں۔ آدے گھنٹے تک اسی حالت میں آرام کریں۔ اس دوران تیل اپنا اثر دکھائے گا اور بالوں کی جڑوں تک پہنچ جائے گا۔ اب کسی معیاری شیمپو سے بالوں کو اچھی طرح دھولیں۔

    آپ محسوس کریں گی کہ تیل نے آپ کے بالوں کو خوب ملائم اور چمکدار بنادیا ہے اور ان میں اس قدر لچک آگئی ہے کہ آپ نہ صرف بالوں کو آسانی سے سنوار سکتی ہیں، بلکہ انہیں جو بھی انداز دینا چاہیں، دے سکتی ہیں۔

    زیتون کا تیل ہڈیوں کو مضبوط رکھتا ہے

    زیتون کے تیل کے استعمال سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں اور ان کی کثافت میں اضافہ ہوتا ہے۔ اس سے خون میں کیلثیم کی مقدار متوازن رہتی ہے۔ خون میں موجود کیلشیم ہڈیوں کے لیے معدنیات پیدا کرنے میں مدد کرتا ہے۔ آسٹیوپوروسس سے بچاؤ کے لیے بھی زیتون کے تیل کا استعمال بے حد مفید ہے۔

    زیتون کے تیل سے چکنے ہاتھوں کی صفائی ہو جاتی ہے

    اگر ہاتھوں میں گاڑی کی گریس یا پینٹ لگ جائے تو ایک چائے کا چمچ زیتون کا تیل اور ایک چائے کا چمچ نمک یا چینی اپنے ہاتھوں پر انڈل لیں۔ اس مکسچر کو مضبوطی سے ہاتھوں پر کئی منٹ تک رگڑیں پھر صابن اور پانی سے دھولیں۔ نہ صرف آپ کے ہاتھ چکنائی سے پاک ہوجائیں گے بلکہ نرم بھی ہوجائیں گے۔

    سر میں خشکی (خشک کھوپڑی) کے لیے زیتون کے تیل کا استعمال

    اگر آپ کی کھوپڑی خشک رہتی ہے تو زیتون کے تیل سے دیر تک اس کی مالش کریں اوراگر آپ کے سر میں خشکی رہنے لگی ہو تو رات کو سوتے وقت زیتون کا تیل خوب اچھی طرح سر میں لگالیں، تاکہ تیل کھوپڑی میں جذب ہوجائے۔ اس طرح بھوسی کی پپڑیاں اچھی طرح پھول کر جِلد سے الگ ہونے کیلئے تیار ہوجائیں گی۔ صبح نیم گرم پانی سے سر دھولیں، اس طرح خشکی دور ہوجائے گی۔ یہ عمل ہفتے میں کم از کم دو تین بار ضرور کریں تاکہ خشکی کا مکمل خاتمہ ہوجائے۔

    زیتون کا تیل جسم سے سوجن دور کرتا ہے

  • ادرس شرکت کولهام
  • زیتون کے تیل سے جسم میں سوجن نہیں بنتی جس کے باعث اس سے ہونے والی بیماریوں سے انسان محفوظ رہتا ہے۔ ان بیماریوں میں ذیابیطس، الزائمرز، گٹھیا، کینسر اور امراض قلب شامل ہیں۔دوہزار پانچ میں ہونے والی تحقیق کے مطابق زیتون میں ایک ایسا اینٹی انفلیمیٹری ایجنٹ موجود ہوتا ہے جس سے جسم میں کے کسی حصے میں سوجن نہیں ہوتی۔

    زیتون کے تیل کے ذریعے گھریلو چیزوں کی پالش کرنا

    اپنے لکڑی کے فرنیچر کی چمک دمک بحال کرنے کے لیے ایک محلول تیار کریں جس میں دو حصے زیتون کا تیل اور ایک حصہ لیموں کا عرق یا سفید سرکہ ہو، جسے ایک اسپرے بوتل میں ڈال کر اچھی طرح ہلائیں اور پھر فرنیچر پر اسپرے کریں اور ایک یا دو منٹ تک مکسچر اس پر لگا رہنے دیں، اس کے بعد کسی صاف کپڑے یا تولیے سے صاف کرلیں۔

    زیتون کے تیل کی کچھ مقدار کپڑے پر لگا کر لیدر، اسٹین لیس اسٹیل کی مصنوعات کو پالش کیا جاسکتا ہے، جو بالکل نئے کی طرح چمکنے لگتے ہیں اور اس سے آپ کچن سنک کو بھی جگمگا سکتے ہیں۔ گندے چمچ کو صحیح طرح صاف کرنا مشکل ہوتا ہے، تو ایسے چمچ کو زیتون کے تیل میں ڈبو دیں، اس پر جم جانے والی اشیاءخود ہٹ جائیں گی۔ شیشے کے برتنوں پر لگے اسٹیکر ہٹانا چاہتے ہیں تو زیتون کے تیل کو کسی کپڑے پر لگاکر رگڑیں وہ بہت جلد ہٹ جائے گا۔

    زیتون کے تیل لہسن اور دارچینی کے کمالات

    زیتون کے تیل کے جہاں بے شمار فوائد ہیں، وہیں اس کے استعمال سے نہ صرف عضو خاص بڑا اور موٹا ہوتا ہے، بلکہ اس کی لمبائی میں بھی فرق پڑ تا ہے۔عضو تناسل کی بہتری کے لیے زیتون کا تیل لے کر اس کے ہم وزن لہسن اور چوتھائی دار چینی ڈال کراتنا گرم کریں کہ لہسن جل کر کوئلہ ہو جائے تو اس کو چھان لیں اور اپنے پاس رکھ لیں۔

     

    ایک ماہ تک روزانہ رات کو اس تیل سے بیس منٹ تک اپنے نفس کی اچھی طرح مالش کریں۔ اور صبح اٹھ کر گرم پانی سے دھو لیں۔ ٹھنڈے پانی سے ہرگز نہ دھوئیں۔ یاد رکھیں اس عمل کے دوران روزانہ صبح اٹھ کر ورزش ضرور کریں۔

    دوسرا طریقہ یہ ہے کہ لہسن کی ایک گٹھی لے کر اس کی پوتھیوں کو چھیل کر کوٹ لیں اور کسی باریک کپڑے میں ڈال کر پوٹلی بنا لیں۔ اس پوٹلی کو کسی چھوٹی دیگچی میں ڈال کر اتنا زیتون کا تیل ڈالیں کہ یہ پوٹلی تیل میں ڈوب جائے۔ اب اس دیگچی کو دھیمی آنچ پر گرم ہونے کے لیے رکھ دیں۔

    جب تیل کڑکڑانے لگے اور لہسن جل کر سیاہ ہو جائے تو تیل کو آگ سے اتار کر چھان لیں اور کسی شیشی میں محفوظ کر لیں۔ اس تیل کے متواتر ایک ہفتہ کے استعمال سے عضو خاص اسٹیل کی راڈ کی طرح سخت ہو جائے گا۔

    زیتون کا تیل اور اسپغول

    زیتون کا تیل بطور کنڈیشنر

    زیتون کا تیل اگر درست طریقے سے استعمال کریں تو یہ بہترین کنڈیشنر ثابت ہوسکتاہے۔ اس کے لگانے کا طریقِ کار بالکل سادہ ہے، مگر فوائد بے شمار ہیں۔ زیتوں کے تیل کی ایک خوبی یہ ہے کہ یہ بالوں کو نہ صرف صحت بخشتا ہے، بلکہ ان میں قدرتی چمک پیدا کر کے انہیں جاذب نظر بھی بناتا ہے۔

    زیتون کا تیل سکون بخش بھی ہے۔ یہ ان کریموں اور لوشنوں کے کیمیائی اجزا کے خلاف مزاحمت کرتا ہے، جو بالوں کو سیدھا کرنے یا رنگوانے کیلئے بالوں میں لگائے جاتے ہیں اور بالوں کو نقصان پہنچاتے ہیں۔

    زیتون کا تیل کینسر سے محفوظ رکھتا ہے

    چند اقسام کے کینسر سے بچاؤ کے لیے زیتون کااستعمال فائدے مند ہے۔ زیتون کے تیل میں موجود پولی فینلزاینٹی آکسیڈنٹ اور اینٹی انفلیمیٹری خصوصیات رکھتے ہیں۔ زیتون کے تیل میں موجود اینٹی آکسیڈنٹ خون کے خلیات کو بھی کام کرنے میں مدد دیتے ہیں جس سے کینسر کے خطرات کافی حد تک کم ہوجاتے ہیں۔

    زیتون کے تیل سے بالوں پر لگے پینٹ کو مٹانا

    اگر تو کسی وجہ سے گھر میں یا کمرے میں رنگ کرتے ہوئے پینٹ آپ کے بالوں میں لگ جائے تو اس سے جان چھڑانا آسان نہیں ہوتا۔ تاہم اگر آپ زیتون کے تیل سے روئی کی کچھ مقدار کو بھگو کر نرمی سے اپنے بالوں پر پھیریں تو یہ کام آسانی سے ہوجاتا ہے۔ یہی چیز آنکھوں کے گرد مسکارا صاف کرنے کے لیے استعمال کی جاسکتی ہے مگر یہاں روئی کی جگہ کسی ٹشو کا استعمال کرنا ہوگا۔

    زیتون کا تیل اور مردانہ کمزوری

    مردانہ کمزوری کے شکار افراد کے لیے روغن زیتون (زیتون کا تیل) اور شہد اکسیر کی حیثیت رکھتے ہیں۔ مردانہ طاقت میں کمی کی شکایت کرنے والے حضرات اگر ان دونوں چیزوں کا استعمال با قاعدگی کے ساتھ کریں تو ان کی مردانہ طاقت یعنی قوت باہ میں اضافہ ہو گا۔ مردانہ کمزوری جاتی رہے گی۔

     

    اس مقصد کے لیے صبح و شام چار چمچ شہد ایک کپ بکری کے دودھ میں گھول کر پی لیں جب کہ دوپہر کے وقت بکرے کے کپورے روغن زیتون میں پکا کر مناسب مقدار میں کھائیں۔ چند دنوں کے بعد ہی جسم میں اس کا اثر محسوس ہو گا۔ اور مردانہ طاقت کی کمزوری کی شکایت ختم ہو جائے گی۔

    چند ماہ کے مسلسل اور باقاعدہ استعمال سے کبھی دوبارہ مردانہ کمزوری نہیں ہو گی۔ سردیوں کے موسم بہتر نتائج کے لیے زیتون کے تیل سے نفس کی مالش بھی کی جا سکتی ہے۔ اس کے بھی مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

    کھردرے ، بے رونق اور الجھے بالوں کا علاج

    برسات کے موسم میں بال الجھے الجھے سے رہتے ہیں۔ سردی شروع ہوتے ہیں بال کھردرے ہوجاتے ہیں۔ اگر بال پہلے سے ہی خشک اور بے رونق ہیں تو برسات اور سردی کے موسم میں یہ مزید خشک اور بے رونق ہوجاتے ہیں۔ بالوں کو نرم و ملائم اور چمکدار رکھنے کیلئے ہمیشہ زیتون کے تیل کی مالش کریں۔ زیتون کا تیل بالوں کیلئے بہترین غذا اور دوا ہے۔

    سردیوں کے شروع ہوتے ہیں بالوں میں زیتون کے تیل کی مالش شروع کردیں۔اور روزانہ رات کو سونے سے پہلے مالش کریں اور صبح نیم گرم پانی سے بال دھولیں ، بالوں کے سروں، یعنی بالوں کی نوکوں پر زیادہ توجہ دیں۔ مالش کرنے کے بعد بالوں کو کپڑے سے ڈھانپ لیں یا تو لیہ لپیٹ لیں، تاکہ تیل کی حرارت برقرار رہے،پونے گھنٹے بعد بالوں کو کسی اچھے شیمپو سے دھولیں۔ آپ کے بال صاف ستھرے، نرم و ملائم اور چمک دار ہوجائیں گے۔

    زیتون کا تیل بطور میک اپ ریموور

    زیتون کا تیل قدرتی میک اپ ریموور کی طرح کام کرتا ہے، یہ وائپس کے مقابلے میں زیادہ فائدہ مند اور جلد کے لیے بہتر ہوتا ہے، خاص طورپر آئی میک اپ کو ہٹانے کے لیے بہترین ہے۔

    زیتون کے تیل سے چھائیوں اور جھریوں کا خاتمہ

    آنکھوں کے نیچے جو جھریاں ہوتی ہیں انہیں باقاعدہ زیتون کے تیل کے مساج اور موسچر ائزنگ سے کم کیا جاسکتا ہے۔ جلد سے خارج ہونے والی چکنائی کو اگر چہرے سے صاف نہ کیا جائے تو وہ سخت ہو کر سفید دانوں کی صورت اختیار کر لیتی ہے۔ اس سے نجات پانے کے لئے زیتون کے تیل کا فیس ماسک بہت مفید ہے۔

    چہرے کی جلد وہ آئینہ ہے جس میں عمر کے نشان بھی ظاہر ہوتے رہتے ہیں۔ اپنے چہرے کو دھوپ سے بچائیں اور چہرے پر زیتون کے تیل کا مساج کریں۔ عام طور پر خشک جلد کے پھٹنے سے ہونٹ کے اوپر لکیریں نمودار ہوتی ہیں اس تکلیف سے بچاؤ کے لئے ہونٹوں پر اکثر زیتون کا تیل لگایا کریں۔ اگر چہرے پر باقاعدگی سے زیتون کے تیل کا مساج کیا جائے تو چھائیاں بھی دور ہو جاتی ہیں۔

    زیتون کے تیل کی مدد سے پرانی گیند کو نیار کرنا

    اگر تو آپ کرکٹ کے پرستار ہیں اور اپنی پرانی ہارڈ بال کو دراڑوں سے محفوظ اور اس کے چمڑے کو سخت رکھنا چاہتے ہیں تو اس کی نئی زندگی کے لیے ہر کچھ عرصے بعد زیتون کے تیل کو استعمال کریں۔ بس زیتون کے تیل کو کسی نرم کپڑے کے ساتھ گیند کے خشک حصوں پر پھیریں اور پھر اسے تیس منٹ تک چھوڑ دیں اور پھر صاف کپڑے سے صاف کرلیں۔

    زیتون کا تیل استعمال کرنے کا طریقہ

    زیتون کا تیل انسانی صحت کیلئےتبھی مفیدہوتا ہے جب آپ اس کے صحیح استعمال سے واقف ہوں گے۔ ہمارے ہاں زیتون کے تیل کے شوقین لوگ عام طور پر یہ غلطی کر رہے ہیں کہ اس میں چیزیں نہ صرف بلند درجہ حرارت پر پکائی جاتی ہیں بلکہ فرائی بھی کی جاتی ہیں جو کہ بالکل غلط اور سخت مضر صحت کام ہے۔

    زیتون کے تیل کو سلاد اور دیگر کھانے کی اشیاءپر چھڑکا جا سکتا ہے اور اگر اسے پکانے کیلئے استعمال کرنا ہو تو نہایت کم درجہ حرارت پر ہی اسے استعمال کیا جا سکتا ہے۔زیتون کے تیل کو کبھی بھی زیادہ درجہ حرارت پر گرم نہ کریں کیونکہ ایسا کرنے سے اس میں انتہائی نقصان دہ مرکبات پیدا ہو جاتے ہیں۔ ماہرین تو یہاں تک کہتے ہیں کہ زیتون کے تیل کو زیادہ گرم کرنا بھی مناسب نہیں۔

    اس تحریر سے متعلقہ اگر کوئی چیز آپ کی سمجھ میں نہیں آئی ہے یا آپ مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ ہمیں کمنٹس کر سکتے ہیں۔ اور اگر آپ کو یہ تحریر اچھی لگی ہے۔ تو اسے سوشل میڈیا پر ضرور شیئرکریں۔ تاکہ آپ کے دوست احباب کی بھی بہتر طور پر راہنمائی ہو سکے۔

    نوٹ: زیتون کے تیل سے متعلقہ یہ تحریرمحض معلومات عامہ کے لئے شائع کی جا رہی ہے۔ اس لیے ان ترکیبوں ،طریقوں اور ٹوٹکوں پر عمل کرنے سے پہلے اپنے معالج (طبیب، ڈاکٹر ) سے مشورہ ضرور کریں۔ اور دوران عمل اپنے معالج سے رابطہ میں رہیں۔

    Get real time updates directly on you device, subscribe now.

    پچھلاصفحہ

    کامونکے، درباربہارنقشبند شریف منہیس میں عرس کی تقریب کا انعقاد

    اگلا صفحہ

    ڈپٹی کمشنر قصور صاحبزادی وسیمہ عمر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ریویو کمیٹی کا اجلاس

    پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد گھٹ کر 31445 رہ گئی.

    ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کا عالمی دن، پاکستان میں مرض میں تشویشناک اضافہ

    کورونا وائرس: پاکستان میں 79 فیصد مریض صحتیاب، فعال مریضوں کی تعداد 27421 رہ گئی

    کراچی میں کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ

    آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

    اس براؤزر میں میرا نام، ای میل، اور ویب سائٹ محفوظ کریں اگلے وقت جب میں تبصرہ کرتا ہوں.

    مقبول خبریں


    پنجاب میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم

    افغانستان، جیل پر حملہ، تین افراد ہلاک، متعدد قیدی فرار


    بینکوں کے معمول کے اوقات کار بحال

    آدم علیہ السلام کے بعد کعبہ شریف میں عبادت کرنے والی واحد…


    امریکی خلا باز زمین پرواپس پہنچ گئے


    کورونا کیسزگھٹ کر25 ہزار172 رہ گئے

    عشرئہ ذو الحجہ اورعیدا لاضحی کے فضائل واحکام


    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

    Welcome, Login to your account.

    Language
    English (en_US)
    Urdu (ur)

    Recover your password.

    A password will be e-mailed to you.

    زیتون کا تیل اور اسپغول
    زیتون کا تیل اور اسپغول
    0

    دوره مقدماتی php

    دیدگاهتان را بنویسید

    نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *