زیتون کا تیل اور شوگر

دوره مقدماتی php
زیتون کا تیل اور شوگر
زیتون کا تیل اور شوگر

سلانوالی : طبی ماہرین کے مطابق ذیابیطس کے مریضوں کیلئے خون سے شوگر کی مقدار کم کرنے اور وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے، جبکہ کم نشا ستے والی غذائیں اور لحمیا ت کی زیادتی کے اثرات بھی اس سے کنٹرول کیے جاسکتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق خون میں شوگر کی مقدار کم کرنے کیلئے اپنے طرز زندگی میں تبدیلی لاتے ہوئے وزن کم کرنے کی کوشش کرنی چاہیے، پاکستان میں اس وقت7ملین افراد ذیا بیطس کا شکار ہیں، اگر یہ تعداد اسی رفتار سے بڑھتی رہی تو 2030 تک پا کستان ذیابیطس کے مرض کے حساب سے چوتھا بڑا ملک ہوگا اور یہاں ذیابیطس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 38لا کھ تک جا پہنچے گی ۔

bcPlayerTools.expandAndInjectAdOnlyPlayer({
div: adPlayerDiv,
adTag: “https://pubads.g.doubleclick.net/gampad/ads?iu=/14309701/livestream

پاکستان کے قومی ادارہ برائے ذیابیطس کے سربراہ پروفیسر زمان شیخ کے اس انکشاف کے بعد ضروری ہے کہ ذیابیطس میں مبتلا لوگ اپنے طرز زندگی میں تبدیلی لائیں، وزن کم کرنے کے ساتھ ساتھ د یگر احتیاطی تدابیر سے استفادہ کریں ۔ سماءزیتون کا تیل اور شوگر

Your email address will not be published.

دوره مقدماتی php

Comment

نام

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.


Digital


Digital


TV

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ذیابیطس کے مریضوں کیلئے زیتون انتہائی موثر ہے۔

bcPlayerTools.expandAndInjectAdOnlyPlayer({
div: adPlayerDiv,
adTag: “https://pubads.g.doubleclick.net/gampad/ads?iu=/14309701/livestream

ذیابیطس کے مریضوں کیلئے خون سے شوگر کی مقدار کم کرنے اور وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق زیتون کے تیل سے کم نشاستے والی غذائیں اور لحمیات کی زیادتی کے اثرات بھی کنٹرول کئے جاسکتے ہیں۔زیتون کا تیل اور شوگر


ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ خون میں شوگر کی مقدار کم کرنے کیلئے اپنے طرز زندگی میں تبدیلی لاتے ہوئے وزن کم کرنے کی کوشش کرنی چاہئیے۔

واضح رہے کہ پاکستان میں اس وقت 7ملین افراد ذیابیطس کا شکار ہیں۔ خدشہ ظاہر کرتے ہوئے طبی ماہرین کا کہنا تھا کہ اگر یہ تعداد اسی رفتار سے بڑھتی رہی تو سال 2030ء تک پاکستان ذیابیطس کے مرض کے حساب سے چوتھا بڑا ملک ہوگا اور یہاں ذیابیطس سے متاثرہ افراد کی تعددا 1 کروڑ 38لاکھ تک جا پہنچے گی۔


تحقیق سے یہ ثابت نہیں ہوا کہ سبزیاں اور دوسری ریشے دار غذائیں وزن میں کمی کا باعث بنتی ہیں یا نہیں لیکن اس سے خون میں شوگر کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے۔

تحقیقاتی رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ زیتون کا تیل کھانے کو اچھا ذائقہ دیتا ہے اور اس سے انسان کا پیٹ بھر جاتا ہے، لیکن زیتون کے تیل والا یہ کھانا وزن کو کم کرنے اور دل کی صحت کو بہتر بنانے کا واحد طریقہ نہیں ہے۔


ذیابیطیس کیلئے ترکاری میں زیتون کا تیل شامل کرنا ہی ضروری نہیں، بلکہ خوراک کو پھل اور سبزیوں سے متوازن رکھنا بھی ضروری ہے۔ اس کے علاوہ بروقت ڈاکٹر سے رجوع کرنا بھی انتہائی اہم ہے۔

Your email address will not be published.

Comment

نام

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.


Dr Taneer Ahmed


Abbas Shabbir


Roohan Ahmed

 

HTV –

 امریکی طبی ماہرین کہتے ہیں کہ زیتون کا تیل ذیابیطس )شوگر( کے مریضوں کیلئے انتہائی سودمند ثابت ہوتا ہے اور اسکے ذریعے مریض اپنی شوگر کو کم کر سکتے ہیں۔

طبی ماہرین کے مطابق زیتون کے تیل سے شوگر جیسے مرض پر قابو پانے میں مدد حاصل ہوتی ہے جبکہ یہ شوگر کو کم کرنے میں بھی مدد فراہم کرتا ہے۔

اسکے علاوہ زیتون کا تیل انسانی جسم میں انسولین کی مقدار کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے، جبکہ اسکے استعمال سے انسان کا پتہ بہتر طور پر کام کرتا ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ شوگر کے مریضوں کو زیتون کے تیل کا استعمال ضرور کرنا چاہیئے۔زیتون کا تیل اور شوگر

کراچی: امریکی طبی ماہرین کہتے ہیں کہ زیتون کا تیل ذیابیطس )شوگر( کے مریضوں کیلئے انتہائی سودمند ثابت ہوتا ہے اور اسکے ذریعے مریض اپنی شوگر کو کم کر سکتے ہیں۔

طبی ماہرین کے مطابق زیتون کے تیل سے شوگر جیسے مرض پر قابو پانے میں مدد حاصل ہوتی ہے جبکہ یہ شوگر کو کم کرنے میں بھی مدد فراہم کرتا ہے۔

اسکے علاوہ زیتون کا تیل انسانی جسم میں انسولین کی مقدار کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے، جبکہ اسکے استعمال سے انسان کا پتہ بہتر طور پر کام کرتا ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ شوگر کے مریضوں کو زیتون کے تیل کا استعمال ضرور کرنا چاہیئے۔

کراچی: امریکی طبی ماہرین کہتے ہیں کہ زیتون کا تیل ذیابیطس )شوگر( کے مریضوں کیلئے انتہائی سودمند ثابت ہوتا ہے اور اسکے ذریعے مریض اپنی شوگر کو کم کر سکتے ہیں۔

طبی ماہرین کے مطابق زیتون کے تیل سے شوگر جیسے مرض پر قابو پانے میں مدد حاصل ہوتی ہے جبکہ یہ شوگر کو کم کرنے میں بھی مدد فراہم کرتا ہے۔

اسکے علاوہ زیتون کا تیل انسانی جسم میں انسولین کی مقدار کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے، جبکہ اسکے استعمال سے انسان کا پتہ بہتر طور پر کام کرتا ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ شوگر کے مریضوں کو زیتون کے تیل کا استعمال ضرور کرنا چاہیئے۔

 

آج کا دن کیسا رہے گا؟19فروری 2020

آج کا دن کیسا رہے گا؟18فروری 2020

آج کا دن کیسا رہے گا؟17فروری 2020

آج کا دن کیسا رہے گا؟16فروری 2020

آج کا دن کیسا رہے گا؟15فروری 2020

آج کا دن کیسا رہے گا؟14فروری 2019

مقبول ترین

کورونا وائرس کیا ہے؟ علامات اور احتیاطی تدابیر

4 ایسی عادات جو صحت کے لئے تباہ کن ہے

جنسی طاقت کو بڑھانے والی 5سبزیاں

ناشتہ کرنا ضروری ہے ورنہ ؟

یہ آرٹیکل مکمل تحقیق پر مبنی ہے، اس میں شامل حقائق ایچ ٹی وی کے ماہرین سے تصدیق شدہ ہیں۔ہمارے ڈاکٹرز، طبی ماہرین اور فٹنس ایکسپرٹ معلومات کی فراہمی میں حقیقت پسندی، غیر جانبداری اور دیانت داری سے کام لیتے ہیں

کورونا وائرس کیا ہے؟ علامات اور احتیاطی تدابیر

4 ایسی عادات جو صحت کے لئے تباہ کن ہے

ناشتہ کرنا ضروری ہے ورنہ ؟

ورزش اور ایک کیلا

کیا آ پ ورزش کے مثبت نتائج جانتے ہیں؟

گرمی میں وزن کم کرنے اور میٹا بولزم کوبڑھانے کے طریقے زیتون کا تیل اور شوگر

جنسی طاقت کو بڑھانے والی 5سبزیاں

سنگھاڑا ؛ حیرت انگیز فوائد

جاپانی پھل کے کمال فائدے

ماں کے دودھ میں اضافے کے قدرتی طریقے

پاکستانی ماؤں کو اپنے بچوں کو بریسٹ فیڈ کراناکیوں مشکل لگتا ہے؟

چھوٹے بچے کی آمد پر بڑے بچے کو نظر انداز نہ کریں

خودکو صحت مند رکھنے کے لئے اچھی غذا کا انتخاب کیجئے

نیند کی زیادتی سے نجات پانے کے طریقے

وہ چیزیں جو آپ کو بالوں سے محروم کردیں گی

اکوپنکچر ٹریٹمنٹ 6 طرح سے صحت کو بہتر بنائے

  • مدل ارایش عروس شبنم نظیف
  • 6 طریقوں سے اوریگانوقوت مدافعت میں اضافہ کرتا ہے:

    کیا ایکوپنکچر کے ذریعے وزن کم کیا جا سکتا ہے؟

    Print

    پاکستان میں ستر لاکھ افراد اس مرض کا شکار ہیں اور اگر یہ تعداد اسی رفتار سے بڑھتی رہی تو 2030 میں پاکستان ذیابطیس کے مرض والا چوتھا بڑا ملک ہو گا۔



    اسلام آباد(قدرت روزنامہ) 1951 کے دوران شام کے شہر حمص میں پیدا ہونے ڈاکٹر حسان شمسی پاشا 1988 سے جدہ شہر کے اسپتال (مستشفى الملك فهد للقوات المسلحة) میں دل کے امراض کے اسپیشلسٹ کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں . ان کی کارکردگی، لیکچرز، لکھی ہوئی کتابوں اور حاصل ہونے والے انعامات اور اعزازات کی فہرست بہت لمبی ہے .

    ضرور پڑھیں:
    اللہ تعالیٰ جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں، معروف عالم دین مفتی محمد نعیم کی وفات پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا اظہار افسوس
    زیتون کا تیل اور شوگر

    جاری ہے . مگر اختصار کے ساتھ ویکیپییڈیا پر دیکھی جا سکتی ہے. آپ نے طب نبوی، دل کے امراض اور عام صحت کے مسائل پر پر بھی خوب تحقیق کی ہے اور بیسیوں کتابیں لکھی ہیں. آپ کی ہی ایک کتاب (زيت الزيتون بين الطب والقرآن) اپنے انداز کی ایک اچھوتی کتاب ہے. زیر نظر مضمون ان کے دیئے ہوئے ایک درس کا خلاصہ ہے جو آپ نے ایک کانفرنس میں پیش کیا: عوام الناس کے استفادہ کیلئے اس کا ترجمہ پیش خدمت ہے: جب مجھ پر یہ بھید کھلا کہ مجھے شوگر ہو گئی ہے اور اس کا لیول 500 تک پہنچا ہوا ہے تو میرے پیروں کے تلے سے زمین ہی نکل گئی. لوگوں کے مشورے ایسے آنے لگے گویا ہر دوسرا شخص حکیم ہو اور اس دوائی کا خود تجربہ کر چکا ہو. بس مختصراً یوں سمجھئے کہ ایک مہینے کی سخت جدوجہد اور ورزشی و محنت اور مشقت اٹھا کر شوگر نہار منہ 200 اور ناشتے کے بعد 300 تک پہنچ سکی..جاری ہے .


    دیسی دوائیوں کا بھی کوئی حیلہ نا چھوڑا مگر کوئی خاص افاقہ نا ہو سکا. اس مرحلے پر میں نے طے کیا کہ اپنے آپ کو ہلکان کرنے والی بھاگ دوڑ چھوڑ کر اپنا علاج خود شروع کرتا ہوں. اور میں نے یہ تین ممکنہ طریقے سوچے: نمبر1: سخت ورزش اور کھانے پینے میںانتہائی پرہیز. نمبر 2: زیتون کے تیل کا استعمال. نمبر 3: کسی باقاعدہ اسپتال سے علاج کا شروع کروانا. ہر طرح کے علاج کا فائدہ دیکھنے کیلئے میں نے ایک ایک ہفتہ ان تینوں پروگرام پر عمل کرنا شروع کیا تو نتائج کچھ یوں نکلے: پہلے ہفتے میں پروگرام نمبر 1 پر عمل کرنا: سخت اور کھٹن ورزش اور انتہائی پرہیزی کھانا پینا. (اس عمل میں پورا ہفتہ گزر گیا مگر افاقہ اتنا معمولی تھا جس کا ذکر بھی نہیں کیا جا سکتا. دوسرے ہفتے میں پروگرام نمبر 2 پر عمل کرنا اور زیتون کے تیل کا استعمال کرنا. اس ہفتے بہت ہی حیرت ناک تبدیلیاں پیش آئیں. ہفتے کے ابتدائی تین دنوں میں ہی شوگر ناشتہ کر چکنے کے بعد 180 درجے پر اور نہار منہ100 درجے پر جا پہنچی. جبکہ ہفتے کے باقی دن کے عمل کے بعد شوگر کا لیول ناشتہ کر چکنے کے بعد 93 درجے تھا. (ناشتہ کر چکنے کے بعد، نہار منہ نہیں)..جاری ہے . اس ہفتے بھر کے علاج کے بعد، میرے دل میں کئی سوچیں آئیں. کیا زیتون کا تیل ایک وقتی علاج ہے، بعد میں کیا ہوگا؟ کوئی بھی مریض اس پر عمل جاری رکھے یا چھوڑ دے؟ کیا انسان کبھیئ کبھار ایسا کر لیا کرے اور پھر چھوڑ دیا کرے؟ کیا زیتون کا تیل انسانی پتے کو دوبارہ کام کرنے کے قابل بنا دیتا ہے؟ کیا زیتون کا تیل انسانی خون میں شامل زیادہ شوگر کو چوس لیتا ہے؟ کیا زیتون کا تیل جسم میں انسولین کی پیداوار کو بہتر بناتا ہے؟ ہوسکتا ہے میری ان ساری باتوں میں دلچسپی لینے والے حضرات اب میرا جواب جاننے کے منتظر ہوں. میرے پاس بھی واضح جواب موجود نہیں ہے مگر مجھے بس اس سے غرض ہے کہ زیتون کے تیل کے استعمال سے میرے خون میں پائی جانے والی شوگر کا لیول بتدریج گھٹتا گیا اور شوگر سے پیدا ہونے والے اعذار جاتے رہے. باقی کی ساری باتیں غیر ضروری ہیں. زیتون کے تیل کو میں جس طرح استعمال کرتا تھا وہ یوں تھا کہ: دو یا دو سے زیادہ چمچ زیتون کا تیل سونے سے پہلے پی لینا. اور اتنی ہی مقدار صبح نہارمنہ (کلی کئے بغیر) پی لینا. اس میں سے سب سے اہم بات یہ ہے.جاری ہے . کہ میں نے رات کو پی جانے والی تیل کی خوراک بس ایک ہفتے ہی استعمال کی، تاہم صبح نہارمنہ پینے والی خوراک کو میں نے اب تک برقرار رکھا ہوا ہے. یہاں میں ایک سوال کا مبہم سا جواب دینا چاہتا ہوں کہ: کیا شوگر میں کمی اور شوگر سے پیدا ہونے والے اعراض کا خاتمہ واقعی زیتون کے تیل کے استعمال سے ہی تھا؟ میرا جواب یہ ہے کہ مجھ پر تو یہی اشکار ہوا اور میرے ساتھ ساتھ ان تمام لوگوں پر بھی جنھوں نے میرے مشورے پر عمل کیا اور اس طریقے سے اپنا علاج کیا. میں یہاں ایک بات ضرور بتانا چاہونگا جو کہ میں نے خودمحسوسکی اور وہ بہت ضروری بھی ہے کہ: صبح نہارمنہ زیتون کا تیل پی چکنے کے بعد اور ناشتہ کرنے کا درمیانہ وقفہ جتنا زیادہ ہوگا افاقہ اتنا ہی زیادہ ہوگا. تاہم اتنا ضرور یاد رکھیئے کہ یہ مدت کم از کم ایک گھنٹہ ضرور ہو. مجھے زیتون کا تیل استعمال کرتے ہوئے آج ایک سال ہو چکا ہے اور مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت فخر محسوس ہو رہا ہے کہ اللہ پاک کے کرم سے میری شوگر بہت ہی کنٹرول میں ہے. میرے اس بتائے ہوئے علاج سے لوگوں کے تاثرات (مختصراً) کچھ یوں رہے:بعض نے پہلے دن ہی شوگر کا لیول 100 درجے گھٹ جانے کا بتایا تو کچھ نے یہ تبدیلی چار پانچ دنوں کے استعمال کے بعد مرتب ہوتی ہوئی بتائی..جاری ہے . اکثر لوگوں نے پیروں کے ٹھنڈے یا گرم ہو جانے کی شکایت کا ازالہ ہو جانے کا بتایا، کچھ نے کہا کہ ان کے پیٹ سے متعلق کئی شکایتیں جاتی رہی تھیں. کچھ لوگوں نے تو یہاں تک بھی بتایا کہ اب انھوں نے شوگر کی دوائی کھانے کے معمول میں بھی تبدیلی کرنا شروع کر دی ہے.


    شوگر کا ٹیکہ لگوانے والوں نے بتایا کہ انھوں ہی یہ مقدار اب آدھی کرلی ہے اور اسے بھی ختم کرنے کا سوچ رہے ہیں. اکثریت نے بتایا کہ اب ان کے پیروں یا گھٹنوں کا درد جاتا رہا ہے.”بھنڈی کا کمال:بھنڈی ایک مقبول سبزی ہے اور اکثر گھروں میں پکائی جاتی ہے لیکن اس کا پانی کئی بیماریوں جیسے ذیابیطس ‘ دمہ‘ کولیسٹرول اور گردے کی بیماریوں کیلئے بہت مفید ہوتا ہے. بھنڈی کی وجہ سے نہ صرف آپ کا مدافعتی نظام بہتر ہو گا بلکہ کولیسٹرول کم رہے گا اور ساتھ ہی بلڈ شوگر لیول بھی ٹھیک رہے گا. ماہرین کے مطابق بھنڈی کو اوپر اور نیچے سے کاٹنے کے بعد اسے تین حصوں میں تقسیم کریں اور انہیں پانی سے بھرے ایک گلاس میں ڈالیں اور ساری رات پانی میں پڑا رہنے دیں‘ اس کے بعد صبح ناشتے کے بعد بھنڈی سے نکلنے والا پانی پی لیں.جاری ہے . .پانچ آزمودہ نسخے:ذیا بیطس کا غذائی پرہیز ہی واحد علاج ہے. جدید میڈیکل سائنس بھی ذیابیطس کے حتمی علاج سے ابھی تک عاری ہےاور تاحال صرف شوگر کے توازن کو برقرار رکھنا ہی علاج کہلاتا ہے.جو دیسی،قدرتی ،یونانی علاج سے بھی ممکن ہے.درج ذیل تدابیر سےشوگر لیول کنٹرول اور مرض کو قابو میں رکھا جا سکتا ہے..جاری ہے . 1…ہوا لشافی: گٹھلی جامن خشک 100 گرام کوٹ چھان کر سفوف (پاؤڈر) بنالیں اور 5 گرام سفوف پانی کے ساتھ دن میں دو بارصبح نہار منہ اور شام 5بجے لیں..جاری ہے . 2 …ہوالشافی: نیم کی کونپلیں 5 گرام پانی 50 ملی لیٹر میں پیس چھان کر صبح نہار منہ یا ناشتے کے ایک گھنٹے بعد لیں..جاری ہے . 3 …ہوالشافی: کریلہ کو کچل کر اسکا رس نچوڑ لیں یا جوسر میں اسکا جوس نکال لیں 25 ملی گرام یہ رس صبح و شام لیں..جاری ہے . 4 …ہوالشافی: چنے کے آٹے (بیسن) کی روٹی اس مرض میں بہت مفید ہے..جاری ہے . 5…ہوالشافی: لوکاٹ کے پتے 7 عدد ایک کپ پانی میں جوش دے کرچائے بنائیں اس ہربل ٹی کے ساتھ گٹھلی جامن کا 5 گرام سفوف صبح منہ نہار پھانک لیں. ان شآءاللہ چند دنوں میں شوگر کنٹرول ہو جائے گی.نشاستہ دار غذا؛ آلو، چاول، چینی وغیرہ سے پرہیز ضروری ہے.

    ضرور پڑھیں:
    خاتون جن کا شکوہ اللہ تعالیٰ نے ساتویں آسمان پر سنا

    (adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});

    © Copyrights 2020. All rights reserved.

    

    پاکستان میں کورونا مریضوں اور اموات میں زبردست کمی، وال سٹریٹ جرنل کی بھی تعریف

    مقبوضہ کشمیر میں مودی کی گھناؤنی پالیسیوں کا پردہ چاک، سابق بھارتی وزیر داخلہ نے حقیقت کھول کر رکھ دی

    بیٹے کے ساتھ ماں نے بھی میٹرک پاس کر لیا، تعلیم حاصل کرنے کے جذبے سے سرشار ماں نے کمال کر دیا

    کشمیریوں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پاک فوج نے 5 اگست کی مناسبت سے نیا نغمہ جاری کر دیازیتون کا تیل اور شوگر

    سری نگر سوشل میڈیا یا ٹرینڈ بنا کر نہیں پہنچا جا سکتا، لیگی رہنما احسن اقبال کی حکومت پر شدید تنقید

    ن لیگ کے اہم رہنما انتقال کر گئے

    کورونا کا آخری مریض بھی صحت یاب لاہور کا وہ ہسپتال جہاں اب کوئی مریض نہیں

    بکرا پہلے ذبح کرنے پر تصادم،گولیاں چل گئیں،متعدد زخمی

    وزیر اعظم عمران خان عید کے پہلے روز کہاں ہیں؟ انسٹا گرام پر خود پیغا م پوسٹ کیا،قوم کو خوشخبر ی سنا دی

    آرمی چیف نے کہاں جا کرعید منائی؟جان کر آ پ بھی انکی دل کھول کر تعریف کرینگے

    مطالبہ تسلیم،عید کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا گیا

    مودی سرکار کے بڑھتے ہوئے مظالم، کشمیری مسلمانوں کو اہم عہدوں سے ہٹا دیا

    ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کو عید پر بھی چین نہ آیا، یوٹیلٹی سٹوروں پر بھی چینی غائب، انتہائی افسوسناک صورتحال

    پاکستان بنگلہ دیش تعلقات میں بہتری، انڈیا سیخ پا، بنگلہ دیش نے بھی انڈیا کو کھری کھری سنا دیں

    کشمیر سے دستبردار ہو کر اب قوم کو بھاشن سے بہلایا جا رہا ہے،شاہ محمود قریشی اور ان کے وزیر اعظم کا بڑا کارنامہ مودی کے سامنے جھک جانا ہے، مولا بخش چانڈیو کا حیرت انگیز ردعمل

    ن لیگ نے چینی درآمد کے حکومتی فیصلے کو چینی ڈکیتی پارٹ تھری قرار دے دیا ، چینی غائب کرنے کا الزام

    صفحۂ اول | پاکستان | کھیل | زیرو پوائنٹ

    برسلز (نیوز ڈیسک) طبی ماہرین کے مطابق شوگر کیلئے زیتون کا تیل انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ شوگر کیلئے زیتون کا تیل انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے جس سے مرض پر قابو پانے میں مدد حاصل ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ زیتون کے تیل کے باقاعدہ استعمال سے انسانی پتہ بہتر طور پر کام کرنا شروع کر دیتا ہے، جس سے شوگر کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔اسی طرح زیتون کا تیل خون میں شامل شوگر کی زائد مقدار کو ختم کرنے اور انسانی جسم میں انسولین

    ہمارے بارے میں   |   رابطہ کیجئے    |   اپنی تحریریں بھجوائیے   |   اشتہارات   |   پرائیویسی پالیسی|   فیس بک پیج

    تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

    Website   Design   By   Microsol   |   Contact  For  Advertisements

    Завантаження…

    Завантаження…

    Завантаження…

    Виконується…

    Завантаження…

    زیتون کا تیل اور شوگر

    Завантаження…

    Виконується…

    Увійдіть, щоб повідомити про неприйнятний вміст.

    Завантаження…

    Завантаження…

    Olive oil sugar and weight control in hindi/urdu

    Завантаження…

    Завантаження…

    Завантаження…

    Завантаження…

    Завантаження…

    Виконується…

    Завантаження списків відтворення…

    Завантаження…

    Завантаження…

    Завантаження…

    Виконується…

    Завантаження…

    زیتون کا تیل اور شوگر

    Завантаження…

    Виконується…

    Увійдіть, щоб повідомити про неприйнятний вміст.

    Завантаження…

    Завантаження…

    Olive oil sugar and weight control in hindi/urdu

    Завантаження…

    Завантаження…

    Завантаження…

    Завантаження…

    Завантаження…

    Виконується…

    Завантаження списків відтворення…

    Завантаження…

    Завантаження…

    Завантаження…

    Виконується…

    Завантаження…

    زیتون کا تیل اور شوگر

    Завантаження…

    Виконується…

    Увійдіть, щоб повідомити про неприйнятний вміст.

    Завантаження…

    Завантаження…

    Завантаження…

    Завантаження…

    Завантаження…

    Завантаження…

    Завантаження…

    Виконується…

    Завантаження списків відтворення…

    Завантаження…

    Завантаження…

    Завантаження…

    Виконується…

    Завантаження…

    زیتون کا تیل اور شوگر

    Завантаження…

    Виконується…

    Увійдіть, щоб повідомити про неприйнятний вміст.

    Завантаження…

    Завантаження…

    Завантаження…

    Завантаження…

    Завантаження…

    Завантаження…

    Завантаження…

    Виконується…

    Завантаження списків відтворення…

    Завантаження…

    Завантаження…

    Завантаження…

    Виконується…

    Завантаження…

    زیتون کا تیل اور شوگر

    Завантаження…

    Виконується…

    Увійдіть, щоб повідомити про неприйнятний вміст.

    Завантаження…

    Завантаження…

    Assalamo Alykum Dosto! Hamari Latest Or Informative Video Dekhne K Liye Hamara Channel Zaroor Subscribe Karain Or Bell Icon Ko Press Karna Mat Bholiye Ga, Is Sy Aap Ko Hamari Tmam New Videos Foran Mil Jaya Karain Gi… In Shaa Allah——————————————————————————-For More Videos Subscribe Us Here…↪►► https://www.youtube.com/c/UrduLabLike Us On Facebook…↪►► https://www.facebook.com/UrduLab/Follow Us On Twitter…↪►► https://twitter.com/UrduLabOrVisit Our Official Site…↪►► http://www.urdulab.pk

    Завантаження…

    Завантаження…

    Завантаження…

    Завантаження…

    Завантаження…

    Виконується…

    Завантаження списків відтворення…

    Завантаження…

    Завантаження…

    Завантаження…

    Виконується…

    Завантаження…

    زیتون کا تیل اور شوگر

    Завантаження…

    Виконується…

    Увійдіть, щоб повідомити про неприйнятний вміст.

    Завантаження…

    Завантаження…

    Assalamo Alykum Dosto! Hamari Latest Or Informative Video Dekhne K Liye Hamara Channel Zaroor Subscribe Karain Or Bell Icon Ko Press Karna Mat Bholiye Ga, Is Sy Aap Ko Hamari Tmam New Videos Foran Mil Jaya Karain Gi… In Shaa Allah——————————————————————————-For More Videos Subscribe Us Here…↪►► https://www.youtube.com/c/UrduLabLike Us On Facebook…↪►► https://www.facebook.com/UrduLab/Follow Us On Twitter…↪►► https://twitter.com/UrduLabOrVisit Our Official Site…↪►► http://www.urdulab.pk

    Завантаження…

    Завантаження…

    Завантаження…

    Завантаження…

    Завантаження…

    Виконується…

    Завантаження списків відтворення…

    زیتون کا تیل اور شوگر
    زیتون کا تیل اور شوگر
    0

    دوره مقدماتی php

    دیدگاهتان را بنویسید

    نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *